نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیاگل یہ گتھی سلجھانے سکتی ہے۔
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گتھی سلجھانے کی کوشش وہ پہلے بھی کر چکے ہیں شاید ،،،،، اب کی بار بات بن جائے۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے تو اس راز کی فکر کھانے لگتی ہے جب بھی مصطفی قریشی بھائی کی اہلیہ یاد آتی ہیں ۔ڈاچی والیا کہتی ہوئیں
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ راز اپنے الف نظامی ہی نہ سلجھا سکے تو اب کس سے امید رکھی جائے۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ راز لیکن راز ہی رہا کہ مریدنی سے پیر صاحب ناراض کیوں ہوئے۔ کوئی اس راز سے پردہ اٹھانے والا ہے ؟
  6. سید عاطف علی

    ایک پنجابی شعر --- معین نظامی

    یہ قوالی بھی تلاش کیجیے ۔ شاید حال آجائے۔ الف نظامی
  7. سید عاطف علی

    دند گَھسائی --- معین نظامی

    دندان مزد سگان کویت بپذیری اگر روان فرستیم ( خاقانی )
  8. سید عاطف علی

    دند گَھسائی --- معین نظامی

    جیسے دولہا منہ دکھائی دے ۔:) واہ ۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سسے نی تیرے دو پتر ۔۔۔۔ ایک طوطا یہ گانا گارہا تھا ۔۔۔۔۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شوق سے چوری کھائیں گے صبر کے بعد
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجیب دوائیں بھی ہیں یونانی دوا خانے میں ؟
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالسے کا فلسفہ ہو گیا یہ تو ،،، اچھا ہے یونانی موتی ۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لینا چاہیے ہر امر سے ایک سبق،،،، جو عروج و زوال سے سبق نہیں لیتا وہ یونہی ساحلوں سے سر ٹکرا کر دم توڑ تا رہتا ہے ۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اگر زیادہ اصرار کریں تو انہیں ٹائیٹینک دیکھنے والوں کا انجام یاد دلا دینا۔۔۔۔ خود ہی دماغ درست ہو جائے گا ۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس چپ چاپ دیکھتی رہو انہیں ۔ ہر سوال کا جواب تھوڑا ہی دیا جاتا ہے ۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پورے کے پورے برتن تو مین خود دھو کے آیا ہوں ۔ تم کس کے کچن مین چلی گئیں ؟محفل کا کچن دیکھو نا ۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رک جائیں گر لہریں ،تو ان سے کہنا ۔ اے ساگر کی لہرو!!!! ہم بھی آتے ہیں ٹھہرو۔۔۔۔ یہ صرف کہنا ہے ان کے ساتھ جانا نہیں ۔۔۔۔خیال سے۔۔۔۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جو تم نے سمجھا بعینہ وہی مطلب تھا ہمارا۔ :heehee:
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا کا واسطہ بھائی لڑی کا خیال کیجیے ورنہ آپ کی دہی بڑوں کی طشتریاں چھپا دی جائیں گی ۔ :ROFLMAO:
  20. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دال پکا کر یہ کہنا چاہیے تھا ۔ کیوں کہ لڑی دال پر تھی شاید۔
Top