بوڑینڈو، مٹی سے بنا سندھ کا قدیم ساز جسے ’چند لوگ ہی بجاتے ہیں‘
بوڑینڈو سندھ کے قدیم سازوں میں سے ایک ساز ہے۔ موئن جو دڑو کے قدیمی آثار سے کھدائی کے دوران ملنے والے اشیا میں بوڑینڈو بھی شامل ہے۔
بنیادی طور پر یہ چرواہوں کا ساز ہے مگر اب یہ میوزک کا اہم حصہ ہے۔ یہ موسیقی کا آلہ مٹی سے گولائی میں...