نتائج تلاش

  1. اجنبی

    تعارف نیا ممبر، مجھے خوش آمدید تو کہیے

    منہاجین اصل وجہ میرا ڈائل اپ کنکشن ہے جو مجھے زیادہ ونڈوز کھولنے کی اجازت نہیں دیتا ۔ آپ بھی تو اب نایاب ہو گئے ہیں
  2. اجنبی

    مہندی لگائیے ، ہاتھ سجائیے Mehndi Desings

    مہندی لگائیے ، ہاتھ سجائیے Mehndi Desi یہاں پر مہندی کے ڈیزائن پیش کیے جاتے ہیں ۔ یہ شعبہ خواتین کے لیے ہے مگر یہاں مرد حضرات بھی آسکتے ہیں ، مگر صرف متعلقہ مواد کی فراہمی کے لیے ، مثلاً تراکیب وغیرہ ۔ لیجیے پہلا ڈیزائن ایک “لڑکے“ کی طرف سے
  3. اجنبی

    please keep scroll bar on the right

    سہیل صاحب اگرچہ آپ کا آپریٹنگ سسٹم انگریزی ہے مگر پھر بھی آپ اردو ویب پیڈ کی بدولت اردو لکھ سکتے ہیں ، کیا آپ کے سسٹم میں ایکس پی انسٹال نہیں ہے
  4. اجنبی

    محفل فورم کی تشہیر؟

    اس کے علاوہ اپنی ای میلز میں اس فورم کا لنک بھیجا کیجیے ۔ چھوٹا سا لنک بھیجنے سے آپ کی ای میل پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ میں اپنی ای میل میں فورم کا لنک بھیجتا ہوں
  5. اجنبی

    پیغامات میں نزولی ترتیب

    نزولی ترتیب بالکل ٹھیک نہیں ہے ، ہمیں صعودی ترتیب میں پڑھنے کے عادت ہے اس لیے یہی ٹھیک ہے اور مناسب بھی لگتا ہے ۔ فورم کے صفحہ اول پر تازہ پیغامات کے روابط دینے کی تجویز اچھی ہے مگر دیکھ لیجیے کہ پہلے ہی سرورق کافی دراز ہو گیا ہے ، مزید اشیا ڈالنے سے بھی صفحے کے لوڈنگ میں فرق آئے گا
  6. اجنبی

    ویب غلطیاں

    اگر یہ گوگل اور یاہو والے مجھے سے کوڈنگ کرواتے تو کبھی بیمار نہ ہوتے ، ان کو مشورہ دیجیے کہ ڈاکٹر کے پاس جانے سے پہلے مجھ سے مشورہ کر لیا کریں :mad:
  7. اجنبی

    چیٹ روم کی بابت ایک تجویز

    ارے نہیں نہیں میرے کان پہلے ہی بہت بڑے ہیں ، کھینچنے سے تو اور بھی لمبے ہو جائیں گے ۔ اب میں انشاءاللہ حاضری لگاتا رہوں گا ۔ تجویز میں یہ ہے کہ اگر آپ دوسری فورمز کو دیکھیں تو وہاں بچے بلونگڑے فضول قسم کی گفتگو کرتے رہتے ہیں اور اس میں خوش رہتے ہیں ، مثلاً فلموں ، گانوں ، فیشن ، کھانوں ،...
  8. اجنبی

    نمائندہ تصاویر کا اجراء

    آمد کی خوشی میں
  9. اجنبی

    فورم کی تنظیم نو - 2

    میں کافی دنوں سے ڈیفالٹ لینگوئج کو اردو کرنے کی کوشش کر رہا تھا مگر ہو نہیں رہی تھی ، آج ڈیفالٹ زبان کو اردو کردیا ہے
  10. اجنبی

    فوری مدد کا طالب

    اچھی جگتیں چل رہی ہیں یہاں پر ، آپ لوگ سٹیج پر کام کیوں نہیں کرتے :twisted:
  11. اجنبی

    کچھ میرے کمپوٹر سے

    :zabardast
  12. اجنبی

    میں اپنی تصویر ارسال کیوں نہیں کرتا

    خیال کیجیے گا کہیں غلطی سے پتلوز کو پتلون نہ لکھ دیا جائے ؛)
  13. اجنبی

    قدیر احمد کی تصاویر

    اوپیرا میں محفل ہاں جی اوپر والی تصویر میرے بھانجوں کی ہے اور ساییڈ والی تصویر میری ہے تقریباً تین سال پرانی ہے ، ویسے پپو بچہ ہے نا :lol: یہ نیچے والی تصویر ہماری محفل کی ہے جو کہ اوپیرا میں کچھ یوں دکھائی دی ہے
  14. اجنبی

    تعارف نیا ممبر، مجھے خوش آمدید تو کہیے

    ڈاکٹر صاحب باسی خوش آمدید ۔ آپ نے تو آتے ہی رنگ اور سکہ دونوں جما دیے ، بڑی رونقیں لگائی ہوئی ہیں :)
  15. اجنبی

    تعارف اسلام و علیکم

    اچھی بات ہے ایک دوسرے کو تسلی دیتے رہیے ، اس سے منہاجین کا خون جلے گا تو پٹرول کی کمی پوری ہو جائے گی :lol: جہانزیب آپ جہاز پر لیپ ٹاپ لے کر بھی تو جا سکتے ہیں
  16. اجنبی

    تعارف کہاں سے کہاں

    پیدائش ، تعلیم ، رہائش کراچی تلمبہ (ضلع خانیوال) ، منگلا ، ملتان ملتان
  17. اجنبی

    تعارف تعارف

    راجہ اجی میں تعارف کرا دیتا ہوں راجہ صاحب کا :oops: یہ ہیں ڈاکٹر افتخار راجہ ۔ ان کی راجدھانی اتنی وسیع ہے جتنی کہ باتیں ۔ چنانچہ یہ ہیں بات کے راجہ ۔ باتیں کرنا تو کوئی آپ سے سیکھے ۔ ازمنہ قدیم میں یہ ایک اور فورم پر پائے جاتے تھے ۔ پھر زمانہِ بعد از تاریخ میں فدوی کی ان سے شناسائی ہوئی تو...
  18. اجنبی

    قدیر احمد کی تصاویر

    لیجیے جناب یہ پہلی تصویر میرے بھانجوں کی ہے ۔ بڑے کا نام فراز احمد اور چھوٹے کا نام علی احمد ہے
  19. اجنبی

    چیٹ روم کی بابت ایک تجویز

    واہ بھئی واہ منہاجین کے مریدوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔ چیٹ باکس شامل کرنا اچھا خیال ہے مگر ہمیں پہلے عام صارفین کی دلچسپیوں کے سامان پیدا کرنا ہوں گے ۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ دوسری فورمز ایسے اراکین سے بھری پڑی ہیں جو بیشر آن لائن رہتے ہیں ۔ ان کے لیے بھی کچھ سامان پیدا کیے جائیں
  20. اجنبی

    گھوسٹ ممبرز

    بالکل ٹھیک بالکل ٹھیک ہے نبیل ۔ گھوسٹ اراکین کونکال دیا جائے اور ای میل کنفرمیشن بھی ڈال دیا جائے ۔ حالانکہ رجسٹریشن والے صفحے پر لکھا بھی ہے کہ ہم آپ کی ای میل کو غلط مقاصد کے لیے استعمال نہیں کریں گے مگر پھر بھی لوگ اصل ایڈریس نہیں دیتے ۔
Top