نتائج تلاش

  1. اجنبی

    میرے ساتھ ایسا کیوں ہوتا ہے

    کیا پیش آیا ہے
  2. اجنبی

    متفرقات کی اہمیت

    لو جی ادھر موبائل چل رہے ہیں اور مخمصے پڑ رہے ہیں
  3. اجنبی

    قدیر احمد کی تصاویر

    مسئلہ نکلتے رہیں گے اور ہم انشاءاللہ درست کرتے رہیں گے
  4. اجنبی

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    عجیب بات ہے کہ جب میں فورم پر حاضر رہتا ہوں تو کوئی بھی لفٹ نہیں کراتا اور جب میں ایک دو ہفتے کے بعد آتا ہوں تو سینکڑوں پیغامات موجود ہوتے ہیں اور کئی اہم باتوں پر بحث ہو چکی ہوتی ہے ۔ :roll: ویسے اب پھر میں کچھ دنوں کے لیے غائب ہونے والا ہوں :wink: :wink: کمپیوٹر پر طویل مضامین پڑھنا ہی...
  5. اجنبی

    تعارف salam

    شکر ہے آپ نے پہچانا تو سہی :D جی میل والے موضوع پر تو سب کے بالوں کی کھالیں اتری تھیں ، آپ کی تو کیا بات ہے ، اسی لیے کہتے ہیں کہ خواتین سے بحث میں کوئی نہیں جیت سکتا ۔ دیکھ لیجیے یہاں بھی میں نے وہی بچے والی تصویر لگائی ہوئی ہے ، پلیز اب کچھ نہ کہنا ، یہاں دراصل اپنی تھوڑی عزت بنی ہوئی...
  6. اجنبی

    پیشہ

    میرا پیشہ : ویلا (فارغ) پسندیدہ پیشے : آرمی ، میڈیا ، بینکنگ ، انٹیلیجنس ، پولیس :oops:
  7. اجنبی

    اٹلی اور اٹالین

    راجہ صاحب بچی نے امریکیوں نے انگریزی کی ایک ٹانگ توڑی اور بچی نے اس کی دوسری ٹانگ توڑ دی ۔ اس دوران کیمیائی تعامل ہوا اور وہ لفظ وجود میں آیا جس کا نہ سر نہ پیر ، وہی بچی نے لکھ دیا
  8. اجنبی

    تعارف تعارف

    ڈاکٹر صاحب نئی نویلی دلہنوں والی عادتیں دکھا رہے ہیں ۔ وہ بھی پہلے پہلے چپ رہتی ہیں اور پھر جنگِ عظیم برپا کرتی ہیں :lol:
  9. اجنبی

    تعارف salam

    زبردست ! خوش آمدید بچی شاید ناچیز کو آپ جانتی ہوں :?: اب پتہ چلا کہ آپ کی ازمنہ قدیم میں جہانزیب صاحب سے بھی علیک سلیک رہی ہے ۔ اور یہ ڈاکٹر افتخار صاحب ہمیشہ میرے ساتھ ہاتھ کر جاتے ہیں :cry: انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ آپ کو دعوت دینے کے لیے انہیں کس نے اکسایا تھا 8) امید ہے کہ اب آپ...
  10. اجنبی

    پوسٹ کے موضوع کا خیال رکھیں

    جنابِ عالی ہوتا ہی یوں ہی ہے فورمز پر کہ بات سے بات نکلتی ہے اور پھر دور تک جاتی ہے
  11. اجنبی

    New Emoticons

    واہ جی واہ توانائی میری خرچ ہو اور “مٹھیائیاں“ کھائیں آپ ؟ بہت اچھے بھئ بہت اچھے :twisted:
  12. اجنبی

    بی بی کوڈ باکس - BBCode Box

    آپ کو تو پتہ ہی ہے کہ زندگی کتنی تیز ہو گئی ہے ، اینیمیشن کو بھی صبح صبح شیو بنا کر کام پر جانا ہوتا ہے اس لیے جلدی میں ہوتی ہے :lol:
  13. اجنبی

    چیٹ روم کی بابت ایک تجویز

    گدڑیاں کہاں پڑی ہیں ، یہ بھی بتادیں :roll:
  14. اجنبی

    اپنی زندگی کی سلور جوبلی ؟ ؟ ؟

    جب آپ تیس سال کے ہوں گے تو خود ہی پتہ لگ جائے گا ، ابھی فکر نہ کیجیے :oops:
  15. اجنبی

    میرے ساتھ ایسا کیوں ہوتا ہے

    ماشاءاللہ ۔
  16. اجنبی

    فورم پر رجسٹریشن کے لیے ای میل کنفرمیشن

    کھوہ؟ نئے آنے والوں کی درست طریقے سے رہنمائی کرنی چاہیے ۔ یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں کہ کس کھوہ میں جائیں ۔ پاکستان میں دو کھوہ ہیں ۔ ایک کچا کھوہ اور ایک انھا کھوہ ۔ کچا کھوہ ایک قصبہ ہے ۔ جبکہ انھے کھوہ کا ابھی تک مجھے پتہ نہیں چلا :lol:
  17. اجنبی

    New Emoticons

    ویسے مجھے لڈو پسند نہیں ہیں
  18. اجنبی

    اپنی زندگی کی سلور جوبلی ؟ ؟ ؟

    شکر ہے ابھی میں پچیس سال کا نہیں ہوا :lol:
  19. اجنبی

    نمائندہ تصاویر کا اجراء

    لینے کے دینے ؟ واہ بھئ واہ یہ تو لینے کے دینے پڑگئے ۔ کیوں بھئی آپ تو مٹھائی کھلا رہے تھے الٹا مجھ سے ہی سوہن حلوہ مانگنے لگ گئے ۔ ویسے سوہن حلوہ زیادہ نہیں کھایا جا سکتا ، چلو موجیں ہوگئیں ، ایک ایک چمچ سب کو بھیج دوں گا :lol:
  20. اجنبی

    تعارف اسلام و علیکم

    جناب ہمیں پاکستان سے کوئی شکایت نہیں ہے ۔ پاکستان جیسا ملک تو پوری دنیا میں نہیں ہے ۔ یہاں ہمیں جتنی آزادی ہے امریکہ یا کسی اور ملک میں نہیں ہو سکتی ۔ یہاں اگر آپ فٹ پاتھ پر پشی کر دیں تو کوئی آپ کو نہیں ٹوکے گا جبکہ باہر تو تھوکنے پر بھی پابندی ہوتی ہے ۔ یہاں آپ پیسے سے ہر کام کرا سکتے ہیں ،...
Top