نتائج تلاش

  1. م

    ایک پینڈو نظم،'' پیڑ میرے گاؤں کا''

    جی گاٴوں والے کو کہتے ہیں پینڈو، نظم کا عنوان میرا گاٴوں ہے لکھا نہیں
  2. م

    ایک پینڈو نظم،'' پیڑ میرے گاؤں کا''

    پیڑ میرےگاؤںکا پیڑ میرےگاؤںکا مول کوئی دے نہ پایا ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤںکا پیڑ میرےگاؤںکا پانی بھرتی ناریں ہوں گی اور کنویں پر ڈاریں ہوں گی چھپ کہ دیکھیں گے وہ لڑکے سینما ، بن پیسے کڑکے بھاگ لے پکڑا جو بھی جائے چھوڑ جوتا پاؤںکا پیڑ میرےگاؤںکا ابے حقہ پیتے ہوں گے ماں کی سُن کر جیتے ہوں گے دیر...
  3. م

    ایک پینڈو نظم،'' پیڑ میرے گاؤں کا''

    جناب شائد آپ نے سُنا نہیں کہ سائیں کا نوکر بھی سائیں، سائیں دی گڈی وی سائیں تو پھر پینڈو کی نظم بھی پینڈو ہوئی نہ؟:)
  4. م

    ایک پینڈو نظم،'' پیڑ میرے گاؤں کا''

    جی درست کیے دیتا ، شکریہ پسندیدگی کا
  5. م

    ایک پینڈو نظم،'' پیڑ میرے گاؤں کا''

    گزارش ہے کہ کھل کر تنقید کی جائے
  6. م

    ایک پینڈو نظم،'' پیڑ میرے گاؤں کا''

    پیڑ میرے گاوں کا پیڑ میرے گاوں کا مول کوئی دے نہ پایا ٹھنڈی ٹھنڈی چھاوں کا پیڑ میرے گاوں کا پانی بھرتی ناریں ہوں گی اور کنویں پر ڈاریں ہوں گی چھپ کہ دیکھیں گے وہ لڑکے سینیما ، بن پیسے کڑکے باگ لے پکڑا جو بھی جائے چھوڑ جوتا پاوں کا پیڑ میرے گاوں کا ابے حقہ پیتے ہوں گے ماں کی سُن کر...
  7. م

    ایک غزل، تنقید، تبصرہ اور اصلاح کیلیے،'' اک تمنا کی جستجو ہاری ''

    اُستاد محترم مطلع کچھ یوں سمجھ آیا ہے ، دیکھیے تو کچھ بہتری ہوئی کہ نہیں آرزو اور نہ جستجو ہاری زندگی کیا ہوا کہ تو ہاری دیکھ گلشن کہ بس تری خاطر پھول کُملایا، رنگُ بُو ہاری عزت نفس ہار کر اک بار ایسے بکھری کہ کوبکو ہاری اب کے بگڑا معاملہ ایسا لفظ روئے تھے، گفتگو ہاری جو تھی...
  8. م

    وہ شخص ایک پل مرا مہماں بھی ہو تو کیا

    راسخ ہو عزم، وصل کی خواہش ہو ، شوق ہو ایسے میں‌کوئی بے سر و ساماں بھی ہو تو کیا واہ واہ
  9. م

    ایک غزل، تنقید، تبصرہ اور اصلاح کیلیے،'' اک تمنا کی جستجو ہاری ''

    گویا اب صورتحال کچھ یوں ہوئی، اور ایک تبدیلی میری طرف سے بھی :) کیا تمنا تھی دوبدو ہاری جستجو کیا ہواکہ تُو ہاری دیکھ گلشن کہ بس تری خاطر پھول کُملایا، رنگُ بُو ہاری عزت نفس ہار کر اک بار ایسے بکھری کہ کوبکو ہاری اب کے بگڑا معاملہ ایسا لفظ روئے تھے، گفتگو ہاری جو تھی ناقابل...
  10. م

    گرماگرم تبصرے، تنقید اور اصلاح کے لیے ایک طرحی غزل'' کیا ہو انجام، ڈر نہ جائے کہیں ''

    بہت سی بہور میں طنع آزمائی کر چکا جی، شائد آپ کی نگاہ نہ پڑی ہو ، ویسے چھوٹی بحر میں مشکل زیادہ ہوتی نا، شائد اس لیے
  11. م

    گرماگرم تبصرے، تنقید اور اصلاح کے لیے ایک طرحی غزل'' کیا ہو انجام، ڈر نہ جائے کہیں ''

    کیا ہو انجام، ڈر نہ جائے کہیں موج چڑھتی، اُتر نہ جائے کہیں پاس رہ کر منا ہی لوں گا اُسے وہ ہے ناراض، پر نہ جائے کہیں اک سے اک شخص، اسقدر اچھا کاش اُس کی نظر نہ جائے کہیں راستے پُر خطر ہیں الفت کے اب تو کوئی اُدھر نہ جائے کہیں ہاں بُرے حال اب میں ہوں لیکن پھر بھی اُس تک خبر نہ...
  12. م

    ایک غزل، تنقید، تبصرہ اور اصلاح کیلیے،'' اک تمنا کی جستجو ہاری ''

    وہ کچھ اور تبدیلیاں سمجھ آئی ہیں پیش کرتا ہوں ہر تمنا سے دوبدو ہاری جستجو بات کیا ہے، تُو ہاری دیکھ گلشن وہ تیری ہی خاطر گُل تھا کُملایا، رنگُ بُو ہاری عزت نفس ہار کر اک بار ایسے بکھری کہ کوبکو ہاری اب کے بگڑا معاملہ ایسا لفظ روئے تھے، گفتگو ہاری جو تھی ناقابل شکست اب تک کچھ سبب تھا...
  13. م

    ہے قدموں کے تلے زمیں نہ سر پہ آسمان ہے..لمبی بحر میں کی گئی دوطویل کوششیں..

    تمہارے میرے پیار میں کئی جہان بن گئے کئی جہاں تمہارے میرے درمیان بن گئے آہا واہ واہ کئی جہان پیار نے جنم بھی دیے اور کئی جہان کا فاصلہ بھی دنیائیں اور خلیج واہ
  14. م

    ہے قدموں کے تلے زمیں نہ سر پہ آسمان ہے..لمبی بحر میں کی گئی دوطویل کوششیں..

    میں کارواں کا راہبر تھا، دفن کردیا گیا وہ رہزنی کے شوق ہی میں پاسبان بن گئے واہ واہ کیا بات کہی جناب واہ
  15. م

    ایک مُسکراتی ہوئی غزل،'' بات بھی چلتی رہی'' تبصرہ، تنقید اور اصلاح کی غرض سے

    اوہو شائد میں عربی والا معنی سمجھا تبدیل کرتا جی
  16. م

    ایک مُسکراتی ہوئی غزل،'' بات بھی چلتی رہی'' تبصرہ، تنقید اور اصلاح کی غرض سے

    گویا مذاق ہوتا رہا ٹھٹھول ہوتا رہا، اگر میں معنی ٹھیک سمجھا ہوں تو
  17. م

    دل میں طوفان سا بپا کرکے۔۔۔۔ فی البدیہہ غزل برائے اصلاح و تبصرہ

    ساری دنیا منا نہیں سکتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ساری دنیا کو ہم خفا کر کے صرف رائے ہے جی غزل بہت خوب ہے
  18. م

    ایک مُسکراتی ہوئی غزل،'' بات بھی چلتی رہی'' تبصرہ، تنقید اور اصلاح کی غرض سے

    اُستاد محترم گویا اپنی محبت کے بارے میں سوچنے کی جگہ دوسروں کی محبتوں پر تبصرہ کرتے رہے، وجہ کو بالوجوہ تبدیل کیے دیتا ہوں جناب
Top