نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    عمران خان وزیر اعظم منتخب

    پاکستان کو جمہوریت کا سفر مبارک
  2. محمد خرم یاسین

    مبارکباد محفل کے کیمیا دان صاحب کو دو ہزار مراسلوں کی تکمیل بہت بہت مبارک ہو:):):)

    بہت بہت مبارک ہو سر جی :) اللہ تعالیٰ آپ کو 2020 مراسلے ہونے سے قبل صحت یاب فرمادے۔ آمین۔
  3. محمد خرم یاسین

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    (قبل از تحریر عرض کردوں کہ اسے مذہنی منافرت میں شمار نہ کیا جائے بلکہ میرے اور محض میرےہی جذبات وتاثرات تک محدود رکھا جائے۔) ایک بار بطور ٹرینر مجھے کچھ غیر مسلموں کی عبادت گاہوں میں جانے کا اتفاق ہوا۔ یہ سلسلہ کئی شہروں پر پھیلا تھا، ٹریننگ دینے کے لیے لمبا شیڈول ڈیزائن کیا گیا تھا اور ماسٹر...
  4. محمد خرم یاسین

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    جس طرح سیلانی پرندے ہوتے ہیں ویسے ہی ہم سیلانی قصاب ہیں :) بڑے بھائی قربانی کرتے ہیں تو پورا پورا قصائی بننا پڑتا ہے ساتھ میں :)
  5. محمد خرم یاسین

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    جی ہاں اب عیدالاضحیٰ پر تو ہمیں قصاب کا کام بھی کرنا پڑتا ہے :)
  6. محمد خرم یاسین

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    ہر سال آزادی کی تقریبات ہفتہ بھر چلتی رہتی ہیں۔ بالخصوص 14 اگست کا دن بہت مصروف گزرتا ہے۔
  7. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    فلسفے کی رو سے سادا سا سوال۔۔۔سادگی کی حد کیا ہے ؟
  8. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    سادہ سا سوال۔ جس طرح سادا بندہ ہوتا ہے اس طرح گرو 300 والا بندہ بھی ہوتا ہے :)
  9. محمد خرم یاسین

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    1۔ صبح پہلے 7 بجے کمشنر آفس پہنچے وہاں بیٹے کو پولیس، ریسکیو، سول ڈیفنس اور چند دیگر اداروں کی پریڈ کی تقریب دکھائی۔ پریڈ سے قبل جب جھنڈا لہرایا گیا اور کبوتر چھوڑے گئے تو بیٹا ہر عمل کا حساب مجھ سے مانگتا رہا۔اسے سب سے زیادہ فکر ان کبوتروں کی رہی جو اب اڑ رہے تھے اور بہت جلد دوبارہ پکڑے...
  10. محمد خرم یاسین

    تعارف دو دہائی بعد

    آپ کا تعارف تو آج پڑھا تو کیا زمان و مکاں قید سے آزاد ہوکر آج ہی کر خوش آمدید کہہ دوں :)
  11. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    مرد کے آگے بریکٹ میں (انسان) لگانا بھول گیا :)
  12. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    مرد کی زبان جتنی لمبی۔ :)
  13. محمد خرم یاسین

    تعارف پہلی ملاقات

    محفل میں خوش آمدید۔ یہاں بہت سے محفلین کے انٹرویوز ہوچکے ہیں۔ آپ انھیں پڑھ لیجیے، افکار سے اعمال تک کا تعارف ہوجائے گا :)
  14. محمد خرم یاسین

    مبارکباد 72واں یومِ آزادی مبارک ہو

    اس بار انھیں سیٹ نہیں ملی تو انھوں نے جشنِ آزادی کا ہی بائیکاٹ کردیا ہے جبکہ ان کے بزرگ پاکستان کے پہلے یومِ آزادی کے بھی خلاف تھے۔
  15. محمد خرم یاسین

    خیر چھوڑیں، یومِ آزادی مبارک ہو جناب!

    شکریہ نوازش آپ نے برے حالات میں ہمیں یاد رکھا :) ویسے "نے" اور" نہ" معنوی حوالے سے زمین آسمان سے بھی دور ہیں :)
  16. محمد خرم یاسین

    مبارکباد 72واں یومِ آزادی مبارک ہو

    میری بری قسمت کہ میں نے ٹی وی چلایا اور مولانا فضل الرحمن کی پرنور شخصیت کو قوم سے خطاب کرتے پایا :) :)
  17. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    قومی ترانہ بند کر کے :)
  18. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    ویسے میں نے بیٹے کو جھنڈے والی عینک لے دی ہے تاکہ نیا پاکستان دیکھ سکے :)
Top