نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    واہ ماشا اللہ کیا کہنے۔ یہ مرض نہیں موروثی ذوق ہے اور عطا ہے اللہ تعالیٰ کی۔ دوسری بات یہ کہ یہاں غالب سے براہِ راست فیض جاری ہے جو نصیب والوں کو ملتا ہے ۔ تلامذہ غالب میرے پاس موجود ہے بڑی مشکل سے ملی تھی میں نے فوراً نقل کروالی۔ میں دیکھوں گا انشا اللہ۔
  2. محمد خرم یاسین

    محترم م حمزہ بھائی سے مصاحبہ!

    اپنی کتب کی فہرست مہیا کیجیے گا۔
  3. محمد خرم یاسین

    محترم م حمزہ بھائی سے مصاحبہ!

    زندگی نو کا پہلی بار پڑھا۔ میں ماہِ نو کا قاری رہا ہوں زندگی نو کے بارے میں کچھ بتائیے
  4. محمد خرم یاسین

    محترم م حمزہ بھائی سے مصاحبہ!

    یہاں لمبی فہرست ہے اس کی
  5. محمد خرم یاسین

    محترم م حمزہ بھائی سے مصاحبہ!

    ان کے حصے کا کچھ حساب ہم سے لے لیجیے ہم ان کے چاہنے والے ہیں :) :)
  6. محمد خرم یاسین

    محترم م حمزہ بھائی سے مصاحبہ!

    جی ایسا ہی ہے۔ ان کا کچھ کلام شئیر کیجیے
  7. محمد خرم یاسین

    فورٹی رُولز آف لوّ ..... کس نے پڑھی ہے ..

    بس دو ماہ اور ان شا اللہ
  8. محمد خرم یاسین

    پینٹنگ

    جی ضرور ضرور۔۔۔
  9. محمد خرم یاسین

    پینٹنگ

    پینٹنگ کا ذکر ہے تو ذرا ایک روئیداد گوش گزار کردوں جب میں نے اپنا کمرہ سجایا۔۔۔۔! میں چاہتا تھا کہ دیوار پر چھوٹے بڑے بہت سارے دائرے ہوں اور یہ دائرے محض دیکھنے کی حد تک نہ ہوں بلکہ انھیں چھوا بھی جاسکے۔ اس کے لیے بہت سارے پینٹرز وغیرہ سے رابطہ کیا لیکن کچھ سمجھ نہ آیا۔ آخر اللہ تعالیٰ نے دل میں...
  10. محمد خرم یاسین

    پینٹنگ

    م میں نے آسان ترین پینٹنگ ایک بار اس طرح کی کہ مختلف رنگ لے کر انھیں کینوس پر بے ترتیب بکھیرا اور پھر ہاتھ کی انگلیوں سے انھیں مدغم کر دیا آخر پر اس پر بچے کے دونوں پاوں رکھوا کر اٹھا لیے۔ لیجیے شاہ کار تیار ہے۔
  11. محمد خرم یاسین

    پینٹنگ

    کیجیے پینٹنگ اس میں کچھ بھی مشکل نہیں۔ تصویر بری بنی یا بالکل سمجھ نہ آتی تو ایبسٹرکٹ آرٹ کہلائے گی۔ اچھی بنی تو تب بھی داد پائے گی۔ بلکہ میں ایڈوانس بکنگ کروا رہا ہوں ۔۔۔ میں ہی خرید لوں گا۔
  12. محمد خرم یاسین

    پینٹنگ

    جی ہاں! اپنے ہاتھ سے خود کو پینٹ کیا اور کارٹون بنا لیا :)
  13. محمد خرم یاسین

    محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    جی جی یہ لیجیے یہ آپ کی نشستِ اعلیٰ۔ تشریف فرمائیے لوگ آپ کو سننا چاہتے ہیں، ہمہ تن گوش ہیں
  14. محمد خرم یاسین

    محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    ملاحظہ کیجیے محفلین۔۔۔ملاحظہ کیجیے صاحبِ مصاحبہ کا بڑا پن !
  15. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جی ہاں!
  16. محمد خرم یاسین

    سخن ور (نئے اور پرانے) از سید عبداللہ درکار ہے

    ابھی تک کسی کا کوئی جواب نہیں :)
  17. محمد خرم یاسین

    کتب خانے افغانستان میں چلتی پھرتی بس لائبریری

    ویسے مختلف کتب میلوں میں نیشنل بک فاونڈیشن کی چلتی پھرتی لائبریری بھی پہنچتی ہے لیکن اس میں بیٹھ کر پڑھنے کا انتظام نہیں ہوتا۔وہ کتب فروخت کرتے ہیں اور واپس چلے جاتے ہین۔
  18. محمد خرم یاسین

    کتب خانے مسعود جھنڈیر ریسرچ لائبریری

    اس لائبریری کا حدود اربع ؟ اور داخلے کے لیے شرائط ؟
  19. محمد خرم یاسین

    فورٹی رُولز آف لوّ ..... کس نے پڑھی ہے ..

    میں نے خریدی لیکن کمبختی دیکھیے کہ کئی سال گزرے ابھی تک پڑھ نہ سکا۔
Top