نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    اردو محفل باذوق لوگوں کا انتخاب

    چلو کڈو فیر ادھار۔۔:rollingonthefloor:
  2. ہادیہ

    عورت

    شکریہ۔۔جزاک اللہ خیرا
  3. ہادیہ

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے

    کیا کسی کو معلوم ہے ظہیر بھیا کس وجہ سے نہیں آرہے؟
  4. ہادیہ

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے

    کہاں چلے گئے ہیں بھیا؟ :(:(:(
  5. ہادیہ

    عورت

    سرجی اس بات کا کیا مطلب؟
  6. ہادیہ

    آج کی دلچسپ بات

    آپ کی اردو تو بہت بہتر ہے ماشاء اللہ میری ایسی اردو کےبعد دوست کا جواب تھا " مجھے معلوم ایسی اردو کی آسان اردو آپ کو بھی نہیں آتی ہوگی" :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  7. ہادیہ

    آج کی دلچسپ بات

    آج دوست سے بات ہورہی تھی۔۔ کسی بات پہ شکریہ ادا کرنا تھا۔۔ مجھے شرارت سوجھی۔۔ میں نے محمد امین صدیق بھیا کے اسٹائل میں شکریہ ادا کیا میں! ہم آپ کا شکریہ ادا کرنا اپنے لیے فرحت اور فخروانبساط کا باعث گردانتے ہیں ۔۔ :rollingonthefloor: دوست کا جواب! Plz translate it into simple urdu میں ! ہم...
  8. ہادیہ

    وعلیکم السلام

    وعلیکم السلام
  9. ہادیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    بہت شکریہ۔۔۔ :)
  10. ہادیہ

    رُکو تو تم کو بتائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں-شہزاد قیس

    بس پوسٹ مارٹم شروع۔۔۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  11. ہادیہ

    رُکو تو تم کو بتائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں-شہزاد قیس

    اتنے "نازک" لوگ تو ہلکی سی ہوا سے ہی اڑ جاتے ہیں۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: شاعر لوگ بھی کمال کرتے ہیں۔۔۔ کسی ڈاکٹر کو چیک کروا کے کوئی طاقت والا سیرپ استعمال کروا لیں شاید کچھ افاقہ ہوجائے۔۔:p
  12. ہادیہ

    رُکو تو تم کو بتائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں-شہزاد قیس

    آج ایک محفلین نے اس کا ایک شعر اپنے کیفیت نامے میں پوسٹ کیا ہوا ہے۔۔
  13. ہادیہ

    محترم م حمزہ بھائی سے مصاحبہ!

    سبحان اللہ۔۔سبحان اللہ یہ کون ہیں م حمزہ بھائی صاحب؟
  14. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    سچ کہا۔۔حق کہا مجھے بہت سی باتوں کے جواب مل گئے ہیں۔۔ آپ سب کا بہت بہت شکریہ
  15. ہادیہ

    اللہ ھُو ! چلا رہا ہے جو نظامِ ہستی۔۔ وہی خدا ہے۔۔۔!!!! دکھائی بھی جو نا دے نظر بھی جو آرہا ہے...

    اللہ ھُو ! چلا رہا ہے جو نظامِ ہستی۔۔ وہی خدا ہے۔۔۔!!!! دکھائی بھی جو نا دے نظر بھی جو آرہا ہے ۔۔۔ وہی خُدا ہے!!!!
  16. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مشورے کا شکریہ
  17. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میں نے دیکھ لیا کونسا ٹیسٹ ہوتا ہے یہ۔۔۔:)
  18. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اگر کسی سے کوئی حسد بھی نا ہو ، اور اس بات کا بھی احساس غالب رہے کہ میرے پاس جو کچھ اللہ کی عطا سے ہے بہت سے لوگوں کے پاس یہ بھی نہیں ہوتا۔۔ مگر اس کے باوجود خالی پن سا، اک کمی، اور مطمئن نا ہونا۔۔؟
Top