نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    میں تو پھر اور نام سے آؤں گی۔۔ دیکھوں گی محفلین پہچانتے یا نہیں۔۔:ROFLMAO:
  2. ہادیہ

    مبارکباد عندلیب بجّو ہوئیں پندرہ ہزاری

    میں نے پورا تھریڈ یہیں اب پیسٹ کردیا۔۔ :)
  3. ہادیہ

    مبارکباد عندلیب بجّو ہوئیں پندرہ ہزاری

    کیا حال ہیں محفلین؟ امید ہے گرمی اور آموں سے خوب لطف اندوز ہورہے ہوں گے۔ٹھیک ٹھاک بھی ہوں گے اللہ کے فضل و کرم سے:) پیارے ساتھیو! آج اردو محفل میں ایک ایسی ہستی کو مبارک باد دینے کے لیے حاضر ہوئی ہوں۔ جن کا تعلق اس محفل سے دس سال پرانا ہے۔ یہ وہ ہستی ہیں جنہوں نے محفل کے عروج و زوال میں اس کا...
  4. ہادیہ

    مبارکباد عندلیب بجّو ہوئیں پندرہ ہزاری

    وارث بھائی یہاں محفلین کی جو اسپیڈیں ہیں نا۔۔ دو منٹ نہیں لگتے مبارکباد دینے میں۔۔ اور مجھے سجاوٹ کرنے میں دیر ہوجاتی ہے۔۔ میں اپنی عادت سے مجبور ہوں۔۔سچی۔۔ پل ایداں دی کدی نہیں ہوئی۔۔
  5. ہادیہ

    مبارکباد عندلیب بجّو ہوئیں پندرہ ہزاری

    جو جو میرے مراسلے پہ ہنسے گا اس کو اللہ پوچھے۔۔ویٹ ہن۔
  6. ہادیہ

    مبارکباد عندلیب بجّو ہوئیں پندرہ ہزاری

    اب اسے ہی مراسلے کے طور پہ پیسٹ کرنے لگی ہوں۔۔ :) سیدھی سادھی مبارکباد تو میں نے بھی نہیں دینی ۔۔:p
  7. ہادیہ

    مبارکباد عندلیب بجّو ہوئیں پندرہ ہزاری

    میں نے تھریڈ بنا لیا تھا۔۔۔:cry2::cry2::cry2: ابھی پوسٹ کرنے لگی تو۔۔۔
  8. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    سید ذیشان بھائی ۔۔السلام علیکم۔ کیسے ہیں آپ؟ آپ سے ایک شکایت کرنا تھی۔۔ کہ آپ اب چپ چپ کیوں رہنے لگے ہیں۔۔ ؟ مصروفیت چل رہی یا ایویں ؟:)
  9. ہادیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    باقی سب تو ٹھیک ہے لیکن ادارہ صاحب سوا"لات" لکھنے کی کیا ضرورت آن پڑی تھی؟ یعنی کہ ڈائریکٹ "لات" ہی لکھ دیا۔ ویسے آپ کو جواب بھی پھر صحیح "لات" والے طریقے سے ہی ملے ہیں ۔۔:rollingonthefloor:
  10. ہادیہ

    محترم م حمزہ بھائی سے مصاحبہ!

    :eek::eek::eek:
  11. ہادیہ

    یہ میرے خواب ہیں، یہ میں ہوں، یہ رہا مرا دل - محمد احمدؔ

    سبحان اللہ! سبحان اللہ۔۔۔ کیا عمدہ الفاظ ہیں ۔۔ سبحان اللہ زبردست۔۔۔ بہت خوب محمداحمد بھائی۔۔ لاجواب:)
  12. ہادیہ

    کیا اب سود کوغیر متعلق سمجھ لیا جائے؟

    متفق۔۔ اب اصل بات کو چھوڑ کر یہ بات لے کر بیٹھ جائیں کہ کون کون کررہا ہے۔۔ اور محفلین کا ذکر کرنا مجھے بالکل پسند نہیں آیا۔۔ یہ تو ڈائریکٹ پرسنلی اٹیک ہوگیا۔۔ جبکہ بات عمومی رائے کے طور پہ کررہی تھی میں۔۔ کہ ہمارے ملک میں یہ سسٹم چل رہا ہے۔۔ پھر ہم الزام دوسروں کو دیتے ہیں اپنی بدحالی...
  13. ہادیہ

    کیا اب سود کوغیر متعلق سمجھ لیا جائے؟

    اس بات کو مبالغہ آرائی مت سمجھیے گا۔۔فرق اس سے اتنا نہیں پڑتا کہ کرکون رہا۔۔ فرق اس سے زیادہ پڑنا چاہیئے کیوں کررہے (سودی کاروبار)۔۔ کب سے کررہے ہیں۔۔ ہمیں اس سے بچنا چاہیے یا جو جیسا ہے ویسے کی بنیاد پہ جاری رکھنا چاہیئے۔۔؟؟؟
  14. ہادیہ

    کیا اب سود کوغیر متعلق سمجھ لیا جائے؟

    "عرض صرف اتنی سی ہے۔ حرام حرام ہی رہتا چاہے آپ اسے جس بھی شکل میں کرنا چاہیں۔۔ بشرطیکہ ہمیں اس بات کا احساس بھی ہوجائے۔۔" میں نے بات "ہم" کہہ کر کی۔۔ ہم سے مراد ہم سب۔۔ چاہے سات ارب ہوں یا اس سے بھی زائد۔۔
  15. ہادیہ

    آبجیکشن یور آنر۔۔ لکھا آپ نے تھا تو آپ سے ہی پوچھنا تھا۔۔۔ ویسے شکریہ سرجی۔۔:ڈی

    آبجیکشن یور آنر۔۔ لکھا آپ نے تھا تو آپ سے ہی پوچھنا تھا۔۔۔ ویسے شکریہ سرجی۔۔:ڈی
  16. ہادیہ

    آدھی نہیں ، پوری نقل کیجئے

    یہ صورتحال اکثر "بارش" کے موسم میں درپیش ہوتی۔۔ مطلب "منجھیاں چُک کے اندر کرلو۔۔منجھیاں چُک کے باہر کرلو"۔۔یعنی اُدھر اور اِدھر۔۔۔:rollingonthefloor:
  17. ہادیہ

    آدھی نہیں ، پوری نقل کیجئے

    ارے۔۔ خود ہی تو "اقدامات" پوچھے ہیں۔۔اب عمل کریں نا۔۔پلیززز۔۔۔:rollingonthefloor: واپڈا والوں کی حالتِ زار پہ رحم فرمائیں(بجلی بچا کر)۔۔انہوں نے تو رحم کرنا نہیں۔۔۔:laugh:
  18. ہادیہ

    آدھی نہیں ، پوری نقل کیجئے

    سانوں وی "اللہ" نے ای پوچھنا۔۔:sneaky: کھلی ہوا میں سویا کریں۔۔ پنکھے مت چلائیں۔۔ دیوے ،موم بتیاں چلایا کریں لائیٹس کم استعمال ہوں گی۔۔:rollingonthefloor:
  19. ہادیہ

    آدھی نہیں ، پوری نقل کیجئے

    عملی اقدامات ! رات کے وقت چھت پہ سوتے کھلے آسمان تلے۔۔ وہاں کبھی پنکھا چلا لیتے ہیں کبھی ہوا ہی اتنی ٹھنڈی چل رہی ہوتی کہ نوبت ہی نہیں آتی۔۔ بجلی اور "بل" دونوں بچانے کی کوشش کرتے ہیں ۔۔:sneaky: مگر کمبخت دونوں نہیں بچتے۔۔:unsure: واپڈا والوں کی نظر سے۔۔:p
  20. ہادیہ

    کیا اب سود کوغیر متعلق سمجھ لیا جائے؟

    بنکنگ سسٹم سارے کا سارا انٹرسٹ ریٹ (شرح سود)پہ اپنا کاروبار کرتا۔۔ پہلے شرح سود کیا تھی۔۔اب دیکھ لیجیے کیا ہے۔۔ پہلے اگر قرض لیا جاتا تھا تو شرح سود 10 فیصد تھی اور اب بیس سے تیس فیصد۔۔ اور یہ لوگ اس سسٹم کو جائز سمجھتے ہیں۔۔۔ جبکہ اللہ پاک نے قرآن پاک میں واضح طور پہ کہہ دیا کہ کاروبار الگ چیز...
Top