نتائج تلاش

  1. نبیل

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    برادرم ظہیر، آپ بس ساتھ دینے کو تیار ہوں، ہم انشاءاللہ ایسی تقریب منعقد کریں گے کہ ہر شب شب برات ہوگی اور ہر روز، روز عید۔ :)
  2. نبیل

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    میں اپنی جانب سے چند تکنیکی نوعیت کے سلسلے شروع کرنے کی کوشش کروں گا۔ بہتر یہی ہوگا کہ ادبی، تکنیکی، تفریحی ہفتے معین کرنے کی بجائے سب محفلین اپنی بساط کے مطابق کوئی نہ کوئی تعمیری سلسلہ شروع کریں۔ اس کے لیے انسپریشن گزشتہ سالوں کے سالگرہ کے دھاگوں سے لی جا سکتی ہے۔ بہتر ہوگا کہ اس سلسلے میں ایک...
  3. نبیل

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    اصل میں تجویز کچھ یوں ہے کہ سالگرہ کے مہینے میں ٹرولز کو قید کر دیا جائے، جیسے کہ رمضان کے مہینے میں شیاطین کو قید کر دیا جاتا ہے۔ اور بعد میں ان کی زنجیریں بھی ویسے ہی کھول دی جائیں۔
  4. نبیل

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    اس پہلو پر خاص توجہ کی ضرورت ہے۔ بلکہ اس سالگرہ کے موقعے کو اس اعتبار سے تاریخی بنایا جا سکتا ہے کہ سالگرہ کے جشن کے مہینے میں صرف تعمیری سلسلوں کی اجازت دی جائے۔ اس ضمن میں چند تجاویز ذیل میں پیش کر رہا ہوں: ۔ فورم کی سالگرہ کو کامیاب بنانے کے لیے کم از کم ایک مہینے تک سیاست اور مذہب والے زمرہ...
  5. نبیل

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    برادرم محمد وارث، آپ کا اصرار ہے تو کچھ سطریں اس بابت ارسال کر دوں گا۔ :)
  6. نبیل

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    محفل فورم کی انتظامیہ کی توجہ درکار ہے۔ محمد تابش صدیقی ، محمد خلیل الرحمٰن اور دیگر مدیر خواتین و حضرات۔۔ اس مرتبہ محفل فورم کی سالگرہ کے لیے کیا منصوبہ بندی کی جا رہی ہے؟ یا کی بھی جا رہی ہے یا نہیں؟ محفل فورم کے قیام کے پندرہ سال مکمل ہونے والے ہیں۔ ڈیڑھ دہائی کافی عرصہ ہوتا ہے۔ اس موقعے کی...
  7. نبیل

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    بہت خوب۔۔ کیا محفل فورم کی پندرہویں سالگرہ کی کوئی تیاریاں کی جا رہی ہیں؟
  8. نبیل

    ناسا اور سپیس ایکس کا مشترکہ مشن

    پہلی اپڈیٹ یہ ہے کہ موسم کی صورتحال حوصلہ افزا نہیں ہے اور امکان یہی ہے کہ مشن سٹارٹ کو مؤخر کر دیا جائے گا۔ اگلے دس منٹ تک صورتحال مزید واضح ہو جائے گی۔
  9. نبیل

    ناسا اور سپیس ایکس کا مشترکہ مشن

    اب سے کچھ دیر میں خلائی سفر کی تحریر رقم ہونے والی ہے۔ ایک طویل عرصے کے بعد ناسا امریکہ کی سرزمین سے خلا کی جانب مشن بھیجے گا جس میں دو خلا باز بھی سفر کریں گے۔ گزشتہ قریبا ایک دہائی سے ناسا خلائی سفر کے لیے روسی راکٹوں کا استعمال کرتا آیا ہے۔ یہ مشن اس لحاظ سے بھی تاریخی ہے کہ پہلی بار ناسا...
  10. نبیل

    کلامِ سعدی : غلط فہمی کا ازالہ

    برادرم ظہیر، لگتا ہے کچھ نامکمل چھوڑ دیا ہے آپ نے اپنا مراسلہ، کلام سعدی کی شرح پوسٹ کرنا بھول گئے آپ۔
  11. نبیل

    مبارکباد دوست کو پی ایچ ڈی مکمل کرنے پر مبارک !

    بہت مبارک ہو ڈاکٹر شاکر عزیز۔ اللہ تعالی تمہیں یہ سنگ میل عبور کرنا مبارک کریں اور تمہیں مزید ترقی اور عزت عطا فرمائیں، آمین۔
  12. نبیل

    عاطف اسلم کی سریلی آواز میں اسماء الحسنیٰ

    سیریس نوٹ پر یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ قران کو خوش الحانی سے پڑھنے پر کسی مخصوص طبقے کی اجارہ داری نہیں ہے، بلکہ ہر صاحب ایمان کو اپنی بساط کے مطابق تجوید سے قران پڑھنا چاہیے۔ (زینو القران باصواتکم)۔
  13. نبیل

    عاطف اسلم کی سریلی آواز میں اسماء الحسنیٰ

    مولویوں نے بھی تو ایک عرصے سے فنکاروں کے کاروبار پر ہاتھ صاف کیا ہوا ہے، کچھ اب فنکاروں کو بھی موقع ملنا چاہیے۔ :)
  14. نبیل

    قرآن کوئز 2020

    میں مصر ہرگز نہیں ہوں، محض ایک گزارش ہے متعلقہ تھریڈ کے تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے۔ اس سلسلے میں اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ سے بھی استفادہ کیا جا سکتا ہے۔
  15. نبیل

    قرآن کوئز 2020

    اسی لیے میں عرض کرنا چاہ رہا تھا کہ اس سلسلے کو قران کوئز تک ہی محدود رکھا جائے تو بہتر ہوگا۔ اگر دوسرے ذرائع سے معلومات شئیر کرنا چاہتے ہیں تو بے شک علیحدہ تھریڈ کا آغاز کر سکتے ہیں۔
  16. نبیل

    قرآن کوئز 2020

    کیا اس کا جواب قران میں موجود ہے؟
  17. نبیل

    قرآن کوئز 2020

    سوال ایک ایک کرکے پوچھے جائیں تو تسلسل بہتر برقرار رہے گا۔
  18. نبیل

    قرآن کوئز 2020

    سورۃ آل عمران 3 آیت 7 هُوَ ٱلَّذِىٓ أَنزَلَ عَلَيْكَ ٱلْكِتَ۔ٰبَ مِنْهُ ءَايَ۔ٰتٌ مُّحْكَمَ۔ٰتٌ هُنَّ أُمُّ ٱلْكِتَ۔ٰبِ وَأُخَرُ مُتَشَ۔ٰبِهَ۔ٰتٌ ۖ فَأَمَّا ٱلَّذِينَ فِى قُلُوبِهِمْ زَيْغٌ فَيَتَّبِعُونَ مَا تَشَ۔ٰبَهَ مِنْهُ ٱبْتِغَآءَ ٱلْفِتْنَةِ وَٱبْتِغَآءَ تَأْوِيلِهِۦ ۗ وَمَا يَعْلَمُ...
  19. نبیل

    دعا ہمارا 6666 واں مراسلہ!

    بہت خوب عرفان سعید، اب ہزاری، دس ہزاری کے ساتھ ساتھ میجک نمبرز کی مبارکباد کے سلسلے بھی شروع ہو جائیں گے۔ :)
Top