نتائج تلاش

  1. امر شہزاد

    میری غزل

    جناب! شکریہ جی آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں یہ "امر" ہندی والا ہی ہے تعارف؟ میں وقتاً فوقتاً اپنے بارے میں بتاتا رہوں گا! مجھے آپ سے صرف داد نہیں تنقید کی بھی توقع تھی! مجھے نہیں پتہ کہ آپ ادھار کے معاملے میں کیسے ہیں ،خیر اس سلسلے میں ادھار کر سکتا ہوں ۔ ایک اور غزل پوسٹ کر رہا ہوں ، ذرا...
  2. امر شہزاد

    ایک اور غزل

    غمِ جہاں نہ غمِ دل سے جان جاتی رہی ہمیں تو آتشِ احساس ہی جلاتی رہی بدن کا درد عجب سا سرور دیتا رہا تمام رات تھکن لوریاں سناتی رہی رخِ شباب کو جی بھر کے ہم نہ دیکھ سکے تلاشِ‌رزق میں خوابوں کی عمر جاتی رہی تھے ہم کہ دام میں نہ آئے، زندگی ورنہ ہزار بھیس بدل کر تو آزماتی رہی جو صبح...
  3. امر شہزاد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    اتنی کاوش بھی نہ کر میری اسیری کےلیے تو کہیں میرا گرفتار نہ سمجھا جائے
  4. امر شہزاد

    میری غزل

    بہم کبھی نہ ہوا لمحہء قرار ہمیں تمام عمر رہا جس کا انتظار ہمیں یہ معجزہ ہے خدائی کا اس زمانے میں کہ دل تو ایک دیا درد بے شمار ہمیں چلے تو خار بنے ہیں سفر میں سنگ میل ہے جگنوءوں کی طرح راہ کا غبار ہمیں توقعات جو خود سے تھیں نہ ہوئیں پوری پھر اور کس پہ بھلا آئے اعتبار ہمیں پھر اس...
  5. امر شہزاد

    سوچ

    کیا سوچ اور نیت مترادف ہیں؟
  6. امر شہزاد

    فرد

    اب تری یاد کی مہمان نوازی کے لیے گوشہء چشم کو دو بوند میسر نہیں آب
  7. امر شہزاد

    دو شعر ------ حبیب چودھری

    زرد پتوں کو یہ سر سبز بنا دیتی ہے تیرے آنچل کی ہوا پھول کھلا دیتی ہے کچھ ترا حسن بھی دلکش سہی اے جان بہار کچھ مری آنکھ بھی منظر کو سجا دیتی ہے
  8. امر شہزاد

    شاعر اور شام ----- نشور واحدی

    شام کا وقت ہو کچھ رنگ سبو سامنے ہو یا کوئی آئنہ چیں، آئنہ رو سامنے ہو یا کوئی نغمہ بہ عنوان تخیل گونجے یا کوئی شعلہ بہ انداز نمو سامنے ہو تو نہ ہو تو ترا اک پر توِ گل رنگ سہی میں یہ کب کہتا ہوں ایدوست کہ تو سامنے ہو چھپ کے مرنا مرے مسلک میں‌نہیں طور ثواب خون دل سے جو وُضو ہو تو وُضو...
  9. امر شہزاد

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    سلام! بہت بڑا کام بہت تھوڑے عرصے میں مکمل کرنا واقعی قابلِ تحسین ہے۔
Top