نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    قرآنی آیات میں اللہ تعالی کے اسمائے صفاتی کے جوڑے

    اِنَّهٗ بِعِبَادِهٖ خَبِیْرٌۢ بَصِیْرٌ سورہ الشوریٰ 27
  2. ام عبدالوھاب

    قرآنی آیات میں اللہ تعالی کے اسمائے صفاتی کے جوڑے

    اَللّٰهُ لَطِیْفٌۢ بِعِبَادِهٖ یَرْزُقُ مَنْ یَّشَآءُۚ-وَ هُوَ الْقَوِیُّ الْعَزِیْزُ۠(۱۹) سورہ الشوریٰ القوی العزیز
  3. ام عبدالوھاب

    یکم مئی ، یوم ِ مزدور

    ابھی تک مزدوروں کے جن حقوق پر لکھنے پر توجہ دی گئی، ان میں سے ہر ایک کا تعلق ان حقوق سے ہے، جو مزدور کی ذات سے تعلق رکھتے ہیں۔ جہاں تک حقوق اﷲ کا تعلق ہے تو ان کے بارے میں فقہائیِ کرام نے فرمایا کہ جس طرح مزدوروں کو ان کی اجرت کا دینا لازم اور ضروری ہے بالکل اسی طرح مالکان پر یہ بھی لازم ہے کہ...
  4. ام عبدالوھاب

    یکم مئی ، یوم ِ مزدور

    وعن عبد الله بن عمر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " أعطوا الأجير أجره قبل أن يجف عرقه " . رواه ابن ماجه (2/175) اور حضرت عبداللہ بن عمر راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مزدور کو اس کی مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے دیدو یعنی جب مزدور اپنا کام پورا کر چکے تو اس...
  5. ام عبدالوھاب

    یکم مئی ، یوم ِ مزدور

    خادموں کا حق (Right of workers & servants) اَرِقَّآئَکُمْ اَرِقَّائَکُمْ، اَطْعِمُوْهُمْ مِمَّا تَاْکُلُوْنَ، وَاکْسُوْهُمْ مِمَّا تَلْبَسُوْنَ. ’’اپنے غلاموں کا خیال رکھو، ہاں غلاموں کا خیال رکھو، انہیں وہی کھلاؤ جو خود کھاتے ہو، ایسا ہی پہناؤ جو خود پہنتے ہو۔‘‘ فتویٰ آن لائن تاریخ اشاعت: 08...
  6. ام عبدالوھاب

    اگرہم دنیاوی معیارپربہت اونچےاوراللہ کےبنائےہوئےمعیارپربہت نیچے کھڑےہیں تویقیناً ہم...

    اگرہم دنیاوی معیارپربہت اونچےاوراللہ کےبنائےہوئےمعیارپربہت نیچے کھڑےہیں تویقیناً ہم نےسونےکےبھاؤمٹی کا سودا کررکھاہے
  7. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    وعلیکم السلام آمین یا رب العالمین
  8. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  9. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    ﺁﺟﮑﻞ ﻟﻮﮒ ﻻﺋﻖ ﺍﺗﻨﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧآﺳﻤﺎﻧﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮمیں ﻋﻠﻢ ﺭﮐﮭﺘﮯﮨﯿﮟ؛ ﺟﺒﮑﮧ ناﻻﺋﻖ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﺩﺍﻥ ﺍﺗﻨﮯﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﻣﻘﺼﺪ ...ﮐﺎ ﭘﺘﮧ ﺗﮏ ﻧﮩﯿں۔۔۔ صبح بخیر
  10. ام عبدالوھاب

    آج کی حدیث

    حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ روایت فرماتے ھیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس کی دوا بھی نازل نہ کی ھو" حدیث # 5678 صحیح بخاری
  11. ام عبدالوھاب

    آج کی حدیث

    ‏نیکی کا حکم دینے کا بیان حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "صحت اور فراغت دو نعمتیں ایسی ہیں، جن کے بارے میں بہت سے لوگ خسارے میں ہیں“ حدیث # 5155 مشکواۃ المصابیح
  12. ام عبدالوھاب

    رمضان میں دنیاوی سامان مہنگاہےتوکیاہوا،آخرت کاسامان بہت سستاہےاسےجمع کرنے کی کوشش کریں

    رمضان میں دنیاوی سامان مہنگاہےتوکیاہوا،آخرت کاسامان بہت سستاہےاسےجمع کرنے کی کوشش کریں
  13. ام عبدالوھاب

    کتابِ زندگی

    کہتے ہیں "معافی" اور "توبہ" کی توفیق بهی مقدّر والوں کو ملتی ہے. ورنہ آنکهوں پہ لوہے کے پردے اور کانوں میں سیسه پگهلا دیا جاتا ہے.اور سوچنے سمجهنے کی صلاحیتیں سلب کرلی جاتی ہیں۔ لیکن ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺘﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﮔﻨﮩﮕﺎﺭ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ، اللّٰه ﺍﺱ کے لیٸے توبہ کا در ، ﺩُﻋﺎ ﮐﺎ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺍﻭﺭ ﺭﺯﻕ ﮐﺎ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ...
  14. ام عبدالوھاب

    لاتقنطو من رحمت اللہ

    خود کو تلاش کیجئے آپ کہاں ہیں ؟* اگر آپ لوگوں کے حالات پر نظر ڈالیں تو آپ کو چار قسم کے لوگ ملیں گے : 1 - اللہ تعالى کے فرمانبردار بندے جن کی زندگی خوشحال ہے 2 - اللہ تعالى کے نافرمان بندے جن کی زندگی تنگ اور پریشان کن ہے 3 - اللہ تعالى کے فرمانبردار بندے جن کی زندگی تنگ اور پریشان کن ہے 4 -...
  15. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    بعض لوگ خلوص کی تلاش میں بہتے دریاؤں اور بھرے چشموں کی طرف چلتے ہیں... کہ شاید خلوص پانی کی وسعتوں میں مل جائے____ لیکن اتنا دور جانے کی ضرورت نہیں ہوتی...بلکہ اپنے قریب آئیے...اتنا قریب کہ خلوص کے چراغ اپنی ذات کے اندر نظر آسکیں____آپ کے دل میں دوسروں کے لیے خلوص ہو گا...تو آپ کو بھی خلوص ملے گا...
  16. ام عبدالوھاب

    بال بنائے، لباس کوبدلا پانی کو بہا کر لوگوں نے کردار بنائے،تاریخ کو بدلا پسینے سے نہا کر لوگوں...

    بال بنائے، لباس کوبدلا پانی کو بہا کر لوگوں نے کردار بنائے،تاریخ کو بدلا پسینے سے نہا کر لوگوں نے (امِ عبدالوھاب)
  17. ام عبدالوھاب

    آن لائن ڈائری لکھیں!!!

    کم مئی یوم مزدور ہے اس روز مزدوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس روز درد بھری تحریریں لکھی جاتی ہیں۔ صرف تحریریں ہی نہیں لکھی جاتیں بلکہ نغمے گائے جاتے ہیں۔ شاعر اپنے جذبات کا اظہار شاعری کے ذریعے کرتے ہیں۔ ادیب خوبصورت نثر کے ذریعے اظہار ہمدردی کرتے ہیں۔ ہر کوئی مزدوروں کیساتھ اظہار یکجہتی کرتا...
  18. ام عبدالوھاب

    سرور عالم صلی الله علیہ وسلم

    ۔۔۔۔ فتح جنگ بدر۔۔۔۔❤✨ غزوہِ بدر اسلام کی سب سے پہلی اور اہم ترین جنگ تھی جو ۔17 رمضان المبارک دو ہجری کو بدر کے مقام پر ۔مسلمانوں اور قریشِ مکہ کے درمیان لڑی گئی۔ اگرچہ اس جنگ میں مسلمانوں کی تعداد قریش سے بہت کم تھی لیکن اس کے باوجود مسلمانوں نے شاندار کامیابی حاصل کی۔ حق و باطل کے درمیان...
  19. ام عبدالوھاب

    روحانی اقوال

    ۔۔۔۔ فتح جنگ بدر۔۔۔۔❤✨ غزوہِ بدر اسلام کی سب سے پہلی اور اہم ترین جنگ تھی جو ۔17 رمضان المبارک دو ہجری کو بدر کے مقام پر ۔مسلمانوں اور قریشِ مکہ کے درمیان لڑی گئی۔ اگرچہ اس جنگ میں مسلمانوں کی تعداد قریش سے بہت کم تھی لیکن اس کے باوجود مسلمانوں نے شاندار کامیابی حاصل کی۔ حق و باطل کے درمیان...
Top