نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ کیا کہنے۔۔۔۔۔۔۔۔نہ چھیڑ اے نکہت باد بہاری راہ لگ اپنی۔ ۔ بھئی ہم سب کی اٹھکیلیاں آپ نے بنا ادھوری اور پھیکی ہیں۔
  2. ام عبدالوھاب

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    بھئی آپکی داستان سن کر کچھ کچھ دکھ ہوا،چلئیے اب دعا کرتے ہیں کہ اللہ جلدی سے آپکو تندرست وتوانا کر دے،اور آپ پھر سے اپنے پورے گھر میں مانند غزل چوکڑیاں بھرتی پھریں۔ کیا آپ اکیلی رہتی ہیں ؟ بھئی کوئی ابا، اماں کوئی بہن بھائی وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی تو ہوگا ساتھ میں۔ اگر نہیں ہے تو کسی کو ساتھ رکھ...
  3. ام عبدالوھاب

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ہر گھر میں سوتن ،فون کو کہتی ہونگی عورتیں میاں کو میرا لیپ ٹاپ ،لگتا ہے اپنا رقیب
  4. ام عبدالوھاب

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    واہ بھیا۔۔۔۔۔۔۔ بہت عمدہ ہمارے گھر میں یہ حال میرے بیٹے کے چشمے کا ہے،برخوردار رکھ کر بھول جاتے ہیں۔
  5. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حاضر ہیں خالد محمود بھائی آپی کی چائے کےلئے۔
  6. ام عبدالوھاب

    کتابِ زندگی

    شکریہ آپی جان ، جی درست کہا آپ نے۔
  7. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے تو سحر و افطار ،دونوں وقت ہی ضروری ہے
  8. ام عبدالوھاب

    سورہ رحمن تھراپی

    جی ہاں اس طرح کے بیشمار واقعات ہیں جو آنکھوں دیکھے ہیں۔اللہ رحمان و رحیم ہے اور اس کا کلام ایک ایک حرف حق ہے۔
  9. ام عبدالوھاب

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔۔۔۔۔۔۔ کیسی ہیں ماہی آپ؟ آپکو بھی رمضان مبارک ہو۔ آمین اللہ آپکو اور آپکی فیمیلی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔رمضان المبارک تمام امت مسلمہ کیلیئے مبارک ہو۔آمین خوش رہیئے۔
  10. ام عبدالوھاب

    سورہ رحمن تھراپی

    جی۔۔۔۔۔۔۔ہمارا ایمان ہے کہ قرآن کریم میں ہر بیماری کی شفا ہے۔ایمانیات کے معاملے میں کسی بات سے اتفاق نہ ہونا تو ٹھیک ہے مگر اسکو مضحکہ خیز سمجھنا انتہائی غیر اخلاقی ہے۔ اللہ انہیں ھدائت دے۔
  11. ام عبدالوھاب

    کتابِ زندگی

    جسم کی ظاہری بناوٹ کے ساتھ ساتھ اپنی اندرونی سجاوٹ بھی کریں۔ اندر کا دھیان کیسے رکھیں؟ بالکل ویسے ہی۔۔۔جیسے باہر کا۔۔۔دھیان رکھنا سیکھا ہے۔۔۔جیسے بال بنانا۔۔۔برش کرنا۔۔۔نہانا۔۔۔نت نئے کپڑے پہننا۔۔۔حتیٰ کہ سیدھی جرابیں تک۔۔۔پہننا سیکھا ہے۔۔۔ بس باہر کو ہی۔۔۔سجانا سیکھ لینے سے۔۔۔انسان کہاں مکمل...
  12. ام عبدالوھاب

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ تو ماہِ صیام ہے رحمت کی بات کیجیئے نماز اور قرآن کی تلاوت کی بات کیجیئے بھیجا ،پایا اور سری ملیں گے بقر عید پر ابھی تو مرغ بریانی پر قناعت کیجیئے
  13. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    محبت طویل قربت کا ردِ عمل نہیں ہے یہ تو وحی کی طرح ھماری روحوں میں اُتاری جاتی ھے. یہ تو ایک احساس ھے جو محسوسات سے ماورا ھے۔ اور یہ احساس روحانی ھم آھنگی سے جنم لیتا ہے ھم جذبۂ محبت کی تخلیق پہ قادر نہیں ھیں، اِسے ایک مدت تو کیا ، صدیوں میں بھی تخلیق نہیں کیا جا سکتا.۔!! خلیل_جبران_ صبح بخیر
  14. ام عبدالوھاب

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    رمضان ہے یہ کوئی عید قرباں تو نہیں کہ گھر گھر میں پکے بکرے کا مغز
  15. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    الله کو دل اور زبان کا سخت ھونا پسند نہیں اس لیئے الله نے دونوں کو ھڈی کے بغیر بنایا ھے...انہیں نرم ركھو دل محبت سے نرم ہو گا........!!!!! اور زبان اخلاق سے.......!!!!!!
  16. ام عبدالوھاب

    کتابِ زندگی

    ں اقبالؒ اور قرآن میری نوائے شوق سے شور حریمِ ذات میں غلغلہ ہائے الاماں بت ک۔دۂ صفات میں (بالِ جبریل۔۔ص 297) اللہ کو اللہ ہی کی خاطر چاہنے والاجب اسکے حریم میں پہہنچتا ہے تو ایک شور اٹھتا ہےکہ کیا ایسا بھی کوئی چاہنے والا ہے جو صفات کی وجہ سے نہیں بلکہ ذات کی وجہ سے مجھے چاہتا ہے؟اور عالمِ...
  17. ام عبدالوھاب

    محبت مجھے ان جوانوں سے ہے،ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند۔۔۔اقبالؒ۔21اپریل یوم وفات

    محبت مجھے ان جوانوں سے ہے،ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند۔۔۔اقبالؒ۔21اپریل یوم وفات
  18. ام عبدالوھاب

    دودھ کی ٹکیاں

    اچھا تو پھر چیز کباب کہہ لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔میں بھی ضرور ٹرائی کرونگی چیز کباب،مگر رمضان کے بعد۔
  19. ام عبدالوھاب

    کتابِ زندگی

    واہ واہ۔۔۔۔۔۔کیا کہنے
  20. ام عبدالوھاب

    کتابِ زندگی

    بہت شکریہ بھیا
Top