نتائج تلاش

  1. صرف علی

    شرکائے فورم کی تصاویر

    چلے بھائی خود ہی پتا لگا لیا کے سائٹ میں اپلوڈ کرنا پڑتی ہے ہاہاہاہاہا
  2. صرف علی

    شرکائے فورم کی تصاویر

    بھائی سب لگا رہے ہیں تو سوچا ایک عدد اپنی بھی لگا لئے مگر طریقہ نہیں پتا چلا کے کسی سائٹ میں اپلوڈ کرے یا مستقیم لگائی جاسکتی ہے ویسے مستقیم کوشش کی مگر کام نہیں بنا۔ :)
  3. صرف علی

    مخالف کا دل چبانے والے باغی کو سزا دے جائے گی، ایف ایس اے

    مخالف کا دل چبانے والے باغی کو سزا دے جائے گی، ایف ایس اے Wednesday 15 May 2013 خبر رساں ادارے 0 Tweet شام میں دھماکے کے بعد کا ایک منظر۔ اے ایف پی تصویر دمشق: فری شامی آرمی کے باغیوں نے بدھ کے روز کہا ہےکہ باغی فوجی کی جانب سے شامی فوجی کی لاش کی بے حرمتی کرنے والے سپاہی کو سخت...
  4. صرف علی

    افغانستان نے پاکستان کے احسانات کا کیا بدلہ دیا…؟...

    افغانستان نے پاکستان کے احسانات کا کیا بدلہ دیا…؟...تحریر: میر اکرام … لندن ہم نے ایک وقت ایسا بھی دیکھا ہے کہ پورے پاکستان کے سرکاری کالج و سکولوں کے باہر بڑے بڑے بینرز کے ساتھ کیمپ لگا لگا کرتے تھے ، اور لاؤڈ سپیکروں میں ترانے بجا کرتے تھے ،جہاد ِ افغانستان کیلئے اور ہزاروں کی تعداد...
  5. صرف علی

    مبروک- ن لیگ جیت گئی

    وہ تو انھوں نے کرنی ہے یہ سارا گورگ دھندہ تھا ہی اس لیئ کے حکومت کرے عوام پر اور ملک کو ۔۔۔ سمجھ گئے ہوں گے آپ لوگ :))))مگر یہاں دیگ سے زیادہ چمچے گرم ہیں بھائی
  6. صرف علی

    عمران خان کو خراجِ تحسین

    کتنے فیصد ووت کاسٹ ہوئے ہیں ؟
  7. صرف علی

    مبروک- ن لیگ جیت گئی

    السلام علیکم بھائی پاک کی سیاست صرف اپنی اپنی تنظیموں کے اندر ہوگئی ہے سب کے خدا وہ ہیں جس تنظیم سے جو منسلک ہے جب تک سوچ نہیں بدلے گی کچھ نہیں ہو گا سب کو بڑے دل کا مظاہرا کرنا چاہیے اور انتخابات کے نتائج کو قبول کرنے چاہیے ۔ والسلام
  8. صرف علی

    طالبان کا پاکستان

    طالبان کا پاکستان Saturday 4 May 2013 خرم عباس 8 ۔ — تصویر بشکریہ حسن رضوی آپ طالبان کو کچھ بھی کہیں وہ پاکستان کا قبلہ درست کرنے جا رہے ہیں جو پہلے امریکہ کی جانب تھا اب سعودی عرب کی جانب ہونے جا رہا ہے۔ الیکشن سے پہلے ہم پاکستان میں آنے والی تبدیلی کو محسوس کر سکتے ہیں روشن خیال...
  9. صرف علی

    اردن، صحابی رسول حضرت جعفر طیار(ع) کے مزارکو آگ لگا دی گئی

    سلفی وہابی گروہوں کے سینکڑوں افراد نے اردن کے جنوب میں صحابی رسول حضرت جعفر طیار کے مزار پر حملہ کر کے اسے آگ لگا دی۔ تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام میں سرگرم دہشت گرد گروہ النصرہ محاذ کے دہشت گردوں کے ہاتھوں صحابی رسول حجر بن عدی کے مزار کی تباہی کے بعد اردن کے جنوبی علاقے الکرک میں...
  10. صرف علی

    ماہا پری کی خرابی صحت

    ھھم اچھی خبر ہے بہنا انشاء اللہ ہمیشہ صحت مند اور تندرست رہے اللہ آپکو محمد اور آل محمد علیھم السلام کے صدقے ہمیشہ صحت مند اور پریشانیوں سے دور رکھے ۔
  11. صرف علی

    ماہا پری کی خرابی صحت

    اللہ تعالیٰ انھیں صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین۔
  12. صرف علی

    شکریہ پاکستان آرمی...قلم کمان …حامد میر

    آج مجھے ہر صورت میں ایک شکریہ ادا کرنا ہے۔ میں جانتا ہوں کہ کچھ لوگوں کو میرا یہ شکریہ بہت برا لگے گا اور وہ اپنی اوقات کے مطابق مجھ پر طرح طرح کے الزامات لگائیں گے لیکن مجھے ہمیشہ کی طرح اپنی ذات پر لگائے گئے بے بنیاد الزامات کی کوئی پرواہ نہیں۔ میرا کام یہ ہے کہ غلطی کوئی بھی کرے میں غلطی کی...
  13. صرف علی

    جرمنی میں داڑھی مونچھوں کی سالانہ بین الاقوامی چمپئن شپ کا انعقاد

    جرمنی میں داڑھی مونچھوں کی سالانہ بین الاقوامی چمپئن شپ کا انعقاد پوزمیم (جنگ نیوز) جرمنی کے قصبے پوزمیم میں داڑھی مونچھوں کی سالانہ بین الاقوامی چمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔عجیب و غریب انداز اور منفرد ہیت کی داڑھی مونچھوں کے حامل 100سے زائد شرکاء نے اس چمپئن شپ میں حصہ لیا۔18 کیٹیگریزپر...
  14. صرف علی

    المیہ اور طربیہ انتخابی اشتہارات... چوراہا…حسن نثار

    الیکشن کے نتیجہ میں عوام کا بھلے کوئی بھلا نہ ہو لیکن چند دنوں کیلئے مفت روٹی ،پانی اور رونق میلے کا بندوبست ضرور ہو گیا ہے ۔ عوام کے منہ سے نوالے چھیننے والے الیکشن کے دوران دسترخوان کھول دیتے ہیں کہ کھاؤ جی بھر کے کھاؤ، جی بھر کے گراؤ کہ اس کے بعد صرف ہم نے ہی تو کھانا گرانا ہے ۔ ابھی چند روز...
  15. صرف علی

    وزیرستان میں چینی باغیوں کو تربیت دینے کی وڈیو منظر عام پر آ گئی

    اسلام آباد (عامر میر) شمالی وزیرستان میں القاعدہ کی طرف سے ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ کے ایک کیمپ میں نوجوان چینی باغیوں کو تربیت دینے کی وڈیو منظر عام پر آنے سے پاک چین تعلقات میں ممکنہ تناؤ سے اسلام آباد میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے یہ ویڈیو ترکستان اسلامک موومنٹ کے ونگ اسلامی آواز نے ریلیز...
  16. صرف علی

    پاکستان سے متعلق افغان عوام کے صبرکا پیمانہ لبریز ہورہا ہے، افغان حکومت

    جی میں نے کب کہا کے یہ سب افغان کی نمائیدہ ہے ۔
Top