نتائج تلاش

  1. صرف علی

    اسلام اور آج کا نظام

    ٢۔(شریعت ) شریعت عبارت ہے ان مقررات( قواعد واصول ) سے جن پر عمل کرنا ممکن ہے حتی کہ اگر حکومت بھی لازمی نہ ہو خواہ مقررات عبادتی ہوںجیسے نماز وروزہ یا مقررات تحریمی جیسے حرمت مشروبات الکحلی ( الکحل سے بنے ہوئے مشروبات )زنا یا مقررات اخلاقی جیسے اچھائی ،سچائی امانت داری اور بدی ، خیانت ،رشوت...
  2. صرف علی

    اسلام اور آج کا نظام

    (استعمار کی فریبکاری ) یہ بات حیرت انگیز ہے کہ مسلمانوں نے اسلام کے تمام شعبوں میں عمل کرنا ترک کردیا تھا جس زمانے میںخواب وغفلت اور خود غرضی نے تمام اسلامی سرحدوںکو گھیرلیا تھا ، تو لوگ اپنے پیشروکاروان سے پیچھے رہ گئے تھے ۔اگر چہ ان کی حکومت اب تک استوار و قائم ہے جس کے زیر سایہ برائے نام عزت...
  3. صرف علی

    اسلام اور آج کا نظام

    (کارزار دو عناصر ) عرصہ کائنات میں یہودی و نصرانی دو دین ظاہر ہوئے ہیں جیسے حضر ت موسی اور حضرت عیسی علیہما السلام لائے تھے ۔ ان کو خدا وند متعال کی طرف سے انسان کی اصلاح وہدایت ، جہاں میں صلح وامن کے قیا م اور دنیا وآخرت میں لوگوں کو سعادتمندی کی بلندیوں تک پہنونچانے کے لئے بھیجا تھا ۔...
  4. صرف علی

    اسلام اور آج کا نظام

    مقدمہ اللہ تعالی نے انسان کو آزمائش کے لئے خلق فرمایا اور دنیا کو گزرگاہ قرار دیا تاکہ انسان کی اخروی جگہ' آخرت'میں اس کو سزا یا جزا دی جائے ۔ اسی لئے مجر م اور نیک اشخاص کو آزاد چھوڑدیا ورنہ اگر مجر م کو گناہ کے ترک کر نے پر مجبور کیا جاتا توانسان مجبور ہوجاتا تو اس صورت میں ثواب وعذاب کا کو...
  5. صرف علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  6. صرف علی

    کوئٹہ۔ تین بم دھماکے ، 68 افراد ہلاک ، 200 زخمی

    السلام علیکم ام نور العین آپ کے اس جواب کے لئے صرف یہ وڈیو ہے ۔ سلفی یا اہل حدیث علماء نے کبھی شیعہ کی تکفیر نہیں کی نہ انہیں واجب القتل قرار دیا ، نہ ہی بم دھماکوں کو کبھی جائز قرار دیا ۔ آپ کی اس غیر ذمہ دارانہ گفتگو سے مزید نفرت تو پھیل سکتی ہے دین و وطن کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا ۔ خدارا...
  7. صرف علی

    کوئٹہ۔ تین بم دھماکے ، 68 افراد ہلاک ، 200 زخمی

    السلام علیکم ہمم علمدار روڈ کے دھماکے لشکر جھنگوی نے قبول کیے ہیں ۔یہ وہابی نظریات کی تنظیم اپنے علاوہ سب کو کافر کہتے ہیں ۔ والسلام
  8. صرف علی

    سعودی مفتی کا نیا فتوای

    السلام علیکم آپ لوگوں نے شاید اس پوسٹ کو صحیح طرح غور نہیں کیا مسئلہ یہ نہیں ہے کہ انھوں نے یہ فتوای دیا مسئلہ یہ ہے کہ یہ شادی اسلام میں ہے کہ نہیں اگر نہیں ہے تو اپنی طرف سے دین میں اضافہ کیا گیا ہے جو کسی طرح حلال نہیں ہوسکتا ۔اور اگر دین میں ہے تو پھر متعہ اور اس میں کیا فرق ہے ۔ایک کو تو اس...
  9. صرف علی

    سعودی مفتی کا نیا فتوای

    السلام علیکم ھمم ٹھیک ہے ساجد صاحب میں دستخط کو تبدیل کر لیتا ہوں ۔شکریہ ۔ والسلام
  10. صرف علی

    سعودی مفتی کا نیا فتوای

    السلام علیکم پتا نہیں میں لعنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آل محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دشمنوں پر کر رہا ہوں لیکن تکلیف ان کو ہو رہی ہے جو ادعا کررہے ہیں ان کی محبت کا ۔ والسلام
  11. صرف علی

    سعودی مفتی کا نیا فتوای

    السلام علیکم http://www.presstv.ir/detail/2012/12/31/280993/militants-can-marry-syrian-women اور یہ اس کی وڈیو کا لنک ہے ۔ ھممم ساجد صاحب میرے دستخط میں کیا مسئلہ ہے آپ واضح بتائے گئے ۔ والسلام
  12. صرف علی

    سعودی مفتی کا نیا فتوای

    السلام علیکم ایک سخت گیر سعودی وہابی عالم نے حال ہی میں ایک خاص مذہبی حکم جاری کیا ہے جو شام میں عسکریت پسندوں کو اجازت دیتا ہےکہ شام کی عورتوں کے ساتھ مختصر مدت کےلیے شادی کرسکتا ہے. شیخ محمد االعرافی نے کہا ہے کہ غیر ملکی حمایت یافتہ عسکریت پسندوں اور شام کی خواتین کے درمیان شادیاں...
  13. صرف علی

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    السلام علیکم خاک کربلا کا عصر عاشور خون کے رنگ میں تبدیل ہونا تو حادیث میں بھی آیا ہے : شیعہ اور سنی کتب میں منقولہ معتبر احادیث میں مروی ہے کہ جبرائیل امین (ع) نے کربلا کی خاک میں سے تھوڑی سی مٹی امام حسین علیہ السلام کی شہادت کی خبر کے ساتھ ہی رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے سپرد کی اور...
  14. صرف علی

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اخلاق حسنہ

    خلاصہ درس 1)علمائے علم لغت نے لفظ ادب کے جو معنی بیان کئے ہیں ان پر غور کرنے کے بعد یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ در حقیقت ظرافت عمل اور ایسے نیک چال چلن کا نام ادب ہے کہ جس کا سرچشمہ لطافت روح اور طینت کی پاکیزگی ہے _ 2) آنحضرت ﷺ کے ادب کی قدر و قیمت اس عنوان سے ہے کہ آپ خدا کی بارگاہ کے تربیت...
  15. صرف علی

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اخلاق حسنہ

    دعا کے وقت تسبیح و تقدیس آپ کے شب و روز کا زیادہ تر حصہ دعا و مناجات میں گذر جاتا تھا آپ سے بہت ساری دعائیں نقل ہوئی ہیں آپ کی دعائیں خداوند عالم کی تسبیح و تقدیس سے مزین ہیں ، آپ نے توحید کا سبق، معارف الہی کی گہرائی، خود شناسی اور خودسازی کے تعمیری اور تخلیقی علوم ان دعاؤں میں بیان فرما...
  16. صرف علی

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اخلاق حسنہ

    رسول اکرم ﷺ کے ادب کی خصوصیت روزمرہ کی زندگی کے اعمال میں رسول خدا ﷺ نے جن آداب سے کام لیا ہے ان سے آپ نے اعمال کو خوبصورت و لطیف اور خوشنما بنا دیا اور ان کو اخلاقی قدر و قیمت بخش دی _ آپ کی سیرت کا یہ حسن و زیبائی آپ کی روح لطیف ، قلب ناز ک ا5ور طبع ظریف کی دین تھی جن کو بیان کرنے سے ذوق...
  17. صرف علی

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اخلاق حسنہ

    ادب و سنت رسول اسلام ﷺ کے آداب و سنن کو پیش کرنے سے قبل مناسب ہے کہ ادب اور سنت کی حقیقت کے بارے میں گفتگو ہو جائے۔ ادب: علمائے علم لغت نے لفظ ادب کے چند معانی بیان کئے ہیں ، اٹھنے بیٹھنے میں تہذیب اور حسن اخلاق کی رعایت اور پسندیدہ خصال کا اجتماع ادب ہے (لغت نامہ دہخدا مادہ ادب) مندرجہ...
  18. صرف علی

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اخلاق حسنہ

    ادب و سنت رسول اسلام ﷺ کے آداب و سنن کو پیش کرنے سے قبل مناسب ہے کہ ادب اور سنت کی حقیقت کے بارے میں گفتگو ہو جائے۔ ادب: علمائے علم لغت نے لفظ ادب کے چند معانی بیان کئے ہیں ، اٹھنے بیٹھنے میں تہذیب اور حسن اخلاق کی رعایت اور پسندیدہ خصال کا اجتماع ادب ہے (لغت نامہ دہخدا مادہ ادب) مندرجہ...
  19. صرف علی

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اخلاق حسنہ

    رسول اللہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ایک سو بیس صفات (1)آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب چلتے تھے تو تکبرانہ انداز میں نہ چلتے بلکہ آہستہ آہستہ اور با وقار انداز میں چلتے۔ (2)جب کسی کو مخاطب کرتے تو اپنا پورا بدن اس شخص کی جانب پھیر لیتے۔ (3)آپ کی نگاہیں ہمیشہ نیچی...
Top