ص 202
زدستِ شاید سیمیں عذار عیسیٰ دوم
شارب نوش ورہا کن حدیثِ عاد و ثمود (33)
کا عالم طاری ہوگیا۔ لیکن آئین زردشتی کے تاشہ کرنے کا سامان یہاں کہاں تھا؟ اور شاہد سیمیں عذار کے انفاس عیسوی کی اعجاز فرمائیاں کہاں میسر آسکتی تھیں؟ سو اس کی کمی عالم تصور کی جولانیوں سے پوری کی گئی۔ زمانہ کی تنگ مائیگی...