بہت شکریہ محمد بلال اعظم بھیا
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔غالبیات بھی خوب کہی آپ نے:heehee:
اور نہیں تو کیا بھیا ، اب اپنے گھر کے دروازے پہ کوئی پہچان مانگے تو یہی کہا جا سکتا ہے ناں
بھیا محمود کی کچھ تو صحت ٹھیک نہیں رہتی اور کچھ مصروفیت کے باعث وقت بھی نہیں ملتا ، ورنہ ہم محفل اور آپ سب کو بہت...