تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط
خیر ہے بھیا ، کوئی بات نہیں ۔آپ کو تھوڑی پتا تھا کہ یہاں پہ کیا کرنا ہوتا ہے، اب پتا چل گیا تو اب ٹھیک چلے گا:)
غ۔ن۔غ
Post #187
نومبر 6، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط
حلوہ کس کس کو پسند ہے؟
غ۔ن۔غ
Post #184
نومبر 6، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط
چھوٹے بڑے جتنے بھی ہوں بس امرود لال لال ہوں تو ضرور ،ہمیں ان تصاویر کا انتظار رہے گا بھیا
غ۔ن۔غ
Post #182
نومبر 6، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط
جو بھی جملہ لکھنا ہو بھیا حروف تہجی کی ترتیب سے لکھنا ہوتا ہے یہاں جیسے میں نے ابھی "ث" کے بعد "ج" سے شروع کیا ہے:)
غ۔ن۔غ
Post #180
نومبر 6، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط
ثبوت دیجئیے بھیا تصاویر پوسٹ کر کے واؤ ۔ ۔ ۔ ۔لال لال والے ہیں ناں؟
غ۔ن۔غ
Post #174
نومبر 6، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تھینکس عاطف بھیا
تھینکس عاطف بھیا
غ۔ن۔غ
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
نومبر 6، 2012
الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط
تو کس نے انکار کیا ہے
غ۔ن۔غ
Post #171
نومبر 6، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط
بہت پھل بہت سبزیاں اور بھی ہیں
غ۔ن۔غ
Post #169
نومبر 6، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
80 کو 100 کر دیا
:) :)
غ۔ن۔غ
Post #35
نومبر 6، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط
یہ ہوئی ناں بات
غ۔ن۔غ
Post #167
نومبر 6، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط
ہمیں تو مل جاتے ہیں کہیں بھی:dancing:محمود لاتا ہے اس کو پتا ہوگا کہ کہاں ملتے ہیں
غ۔ن۔غ
Post #165
نومبر 6، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
کھوکھر حاضر ہے
تو گویا اس حرکت کی برکت ہم بنے:heehee:
غ۔ن۔غ
Post #7
نومبر 6، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط
نظر کیوں آتے مگر صرف اپنے موسم میں ہی نظر آتے ہیں،وہ بھی کاٹنے کے بعد
غ۔ن۔غ
Post #163
نومبر 6، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط
مجھے بھی لال لال امرود بہت پسند ہیں ، اب سب کچھ کیا طوطا ہی کھائے گا؟
غ۔ن۔غ
Post #162
نومبر 6، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط
گو کہ ناسمجھی میں کھلاتے رہے لیکن کچھ برا نہیں کیا آپ نے،شمشاد بھائی کا طوطا آپ کو دعائیں دے رہا ہوگا
غ۔ن۔غ
Post #159
نومبر 6، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
کھوکھر حاضر ہے
ہم مغزل کی جانب سے آپ کو محفل میں باضابطہ تعارف اور آمد پرباضابطہ خوش آمدید کھوکھر بھائی مبارک ہو آپ کی بھی سینچری مکمل ہوگئی
غ۔ن۔غ
Post #2
نومبر 6، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط
قینچی سے سبز مرچیں کاٹ کے کھلا دیں،طوطے کی زبان بھی قینچی کی طرح چلنے لگے گی پھر خود بتائے گا کہ کیا کھانا ہے
غ۔ن۔غ
Post #157
نومبر 6، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
80 کو 100 کر دیا
ہاں ناں اب تو مغزل کو اس کام کے لیے آنا ہی پڑے گا:battingeyelashes::noxxx::blushing:
غ۔ن۔غ
Post #33
نومبر 6، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
80 کو 100 کر دیا
اتنا تو جان ہی جائے گا کہ میں یہاں نئی نہیں ہوں خیر آپ کی بات بھی درست ہے لیکن جسے جاننا ہوگا وہ خود ہی پرانی لڑی ڈھونڈ لے گا ناں، اب مجھ سے نہیں ہوتا ناں پھر سے:battingeyelashes:
غ۔ن۔غ
Post #31
نومبر 6، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں
ہاں اب 90،80 پورے 100 ہوگئے ہیں:)
غ۔ن۔غ
Post #749
نومبر 6، 2012
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top