نتائج تلاش

  1. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 25

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  2. خوشی

    پانچویں سالگرہ نتیجہ رائے شماری محفل ایوارڈ 2010

    حیرت ہوئی ہارنے جیتنے والوں کے ذکر پہ ، کیا یہ کوئی مقابلہ تھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ امتحان تھا ؟؟؟؟؟؟؟ میرے خیال میں تو یہ محض حوصلہ افزائی تھی جو محفل کی جانب سے کی گئی ورنہ مجھے نہیں لگتا یہاں کوئی کسی سے کم یا زیادہ ھے کسی بھی لحاظ سے میری طرف سے ایک بار پھر مبارکباد
  3. خوشی

    پانچویں سالگرہ نتیجہ رائے شماری محفل ایوارڈ 2010

    آپ نے تو واقعی انتہا کر دی ھے
  4. خوشی

    پاکستان کا عوامی انسائیکلو پیڈیا

    میرے خیال میں تو قیمت کچھ زیادہ نہیں ھے بات اصل میں یہ ھے کہ پاکستان میں کتابوں پہ پیسے خرچتے سبھی کو بچت یاد آ جاتی ھے
  5. خوشی

    آپ اس وقت کیا سن رہے ہیں ؟

    ریڈیو سن رہی ہوں راحت کا گانا لگا ھے نیلی اکھیوں والے
  6. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    پہلے بتائیں پوچھا کس سے جا رہا ھے
  7. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    ظاہر اتنی بار طوطا طوطا کریں گے تو میں تو تنگ پڑوں گی ہی
  8. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    آج کا دن مصروف رہا طبیعت بھی خراب رہی
  9. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    میں آپ کی بھی آپا ہوں اس کا مطلب ھے یہ بخار آخری بخار ثابت ہو سکتا ھے :noxxx:
  10. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 25

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  11. خوشی

    احمقوں کا خاندان

    آپ نے خود لکھا ھے بہت خوب لکھا ھے ویسے آپ سے یہ امید تو نہ تھی
  12. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    امین فہیم کیا جان پیاری نہیں ھے اور شممشاد جی روزہ کیا چپ رہنے پہ مجبور کر دیتا ھے
  13. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    کبھی مجھے مس کیا ہوتا تو کم از کم میں آُپکو یقینا مس کرتی
  14. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    آج کا دن بخار میں گزر گیا
  15. خوشی

    احمقوں کا خاندان

    کاشفی لکھنے والے کا ذرا نام تو مجھے بتاؤ جلدی سےےےےےےےےےےےےےے
  16. خوشی

    آپ اس وقت کیا سن رہے ہیں ؟

    حیرت ھے سی ڈی میں نے لگا رکھی تھی سن زونی رہی تھیں:confused:
  17. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    مزاج بخیر نہیں ھیں ں ں ں
  18. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    ڈالڈہ لگایا پراٹھے کو یا دیسی گھی
  19. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    خوشی کا آداب اس خاموش نگر کوووووووووووووووووووو
  20. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    ذرا دعاؤں کا رخ ادھر بھی موڑیں
Top