یہ کون سے غم یاد آرہے ہیں تسی نو
ہم نے کب کہ نہیں ہوسکتا۔
ہم نے تو یہی پوچھا کہ کیا غم ہوگیا
ویسے راز کی بات زیادہ غم کرنے سے رنگت سیاہ ہوجاتی ہے
اس لیے زیادہ غموں سے پرہیز بہتر ہے۔
پھر تو میں بھی شیئر کروں جو میں سن رہا ہوں۔
کوئی اللہ کا بندہ میرے گانے ادھر موو کر دے ۔۔۔۔