اجازت ابھی سے ،رمضان کے بعد سنا ھے آپ کو اجازت مل رہی ھے سہرا سجانے کی
اور ہم کون ہوتے ھیں اجازت دینے والے جب میاں بیوی راضی تو ،،،،،،،
کیسے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ کی اس بات سے ایک لطیفہ یا د آ گیا
ایک عورت کا خاوند فوت ہو گیا وہ بین کر رہی تھی
وے توں اوتھے چلا گیا جیتھے دیوا نہ بتی
وے توں اوتھے چلا گیا جتھے دال نہ آٹا
عورت کا بیٹا پاس ہی کھڑا تھا اس نے معصومیت سے پوچھا ابا کیتے پاکستان تے نئیں چلا گیا اماں