نتائج تلاش

  1. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    مصروف تھی کچھ آپ سناؤ کیسی ہیں عائشہ ہن کون ہو گئے اسی:( دھاگہ بنائیں پھر تعارف کا تعارف لینا ھے تو
  2. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    یہ کیا مجھ سے پوچھا تھا؟؟؟؟؟؟
  3. خوشی

    محفل ایوارڈ 2010: آپ کا ووٹ قیمتی ہے

    اووووووووووووووووووووووووووو میں نے بھی ووٹ نہیں ڈالا اب کیا ہو گاااااااااااااااااااااااااااااااااااااا؟
  4. خوشی

    مبارکباد ابن سعید ان انڈیا

    اوووووووووووووووووو اب سمجھی پریشان ہو کے پریشان کیا تھا بہت اچھے بھئی بہت اچھے
  5. خوشی

    مبارکباد ابن سعید ان انڈیا

    شکر ھے خدا کا ، میں تو پریشان ہو گئی ویسے اس دن بھی پریشان ہو گئی تھی
  6. خوشی

    کراچی میں ایم کیو ایم کا رہنما قتل۔

    حمام میں سارے ہی ننگے ھیں اس لئے ان سیاستدانوں ان سیاسی پارٹیوں کے بارے کچھ کہنا یا سوچنا ہی فضول ھے
  7. خوشی

    زرداری پر دو جوتے پھینکے گئے ہیں

    کیا زرداری ننگے پاؤں آئے ھیں یو کے میں جو صحافی کو جوتے پھینکے پڑے:confused::confused:
  8. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    آج کا دن بہت مصروف رہا باقی دنوں کی طرح مگر صح چھٹی ھےےےےےےےےےےےےےےےے:)
  9. خوشی

    مبارکباد ابن سعید ان انڈیا

    کیا ہوا سعوددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددد !!!!!!!!!!!!!!خیریت؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  10. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 25

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  11. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    رہنے دیں یادوں کو تالا ہی لگا کے رکھیں
  12. خوشی

    تاریخ اسلام کے حوالے سے مغرب کی ایک خوبصورت ویڈیو

    شئیرنگ کا شکریہ کاش مسلمان خود بھی اسلام کی اصل تصویر دنیا کے سامنے پیش کر سکیں کبھی تو شاید یہ اسلام دشمنی ختم ہو سکے
  13. خوشی

    گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ

    شمشاد جی بیگم نے جو آپ پہ آزمایا ھے وہی سب کو بتا دیا:)
  14. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    آپ تو شادی پہ گئی تھیں کیسی رہی اب کہاں ھیں
  15. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    سوچ رہی ہوں کچھ لوگوں نے میری غیر موجودگی کا اچھا فائدہ اٹھایا ھے
  16. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    ڈرم بھر لیں پانی کے کبھی قلت بھی ہو سکتی ھے
  17. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    خوشی کا آداب ، خوشی آئی ھے کیسے ھیں سب
  18. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    مجھے کس نے مس کیا جلدی بتائیں
  19. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    آئیے اب یہاں سے شروع کرتے ھیں
  20. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    ظاہر ھے خوش تو ہونا ہی ھے دھاگہ جو نیا بننے والا ھے
Top