نتائج تلاش

  1. مرک

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    سب کو میری طرف سے السلام علیکم
  2. مرک

    بتا دو ناں

    کھی کھی بس اپ نے اسکی شروعات کی تھی نا :grin:
  3. مرک

    کون سے الفاظ آپ کو ناگوار لگنے لگے؟

    کسی سے کویئ بات پوچھو اور وہ "پتہ نہیں" کہہ دے تو مجھے بہت تپ چڑھتی ہے:mad: اور جب کا لج میں استاد کہتا ہے " اپ کے امتحانات کا شیڈیول اگیا ہے":chatterbox: اور پھر "آپ کے نتائج آ چکے ہیں":worried: یہ تینوں جملے بہت ذہر لگتے ہیں:frustrated:
  4. مرک

    موڈ (2)

    سوٹ تو بنوا لئے اب کوئی نہیں بنوانا عید تک:battingeyelashes: کنجوس نہیں ہون پیسے نہیں ہوتے:tongue:
  5. مرک

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    ایسا ویسا اک دم پکا کر بھون کر لال مرچ ڈال کر اس پہ ادرک لہسن کا ترکہ لگا کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسے کھایا:biggrin: ملائکہ مجھے کچھ نہیں سکھاتی:tongue: میں البتہ بہت کچھ ہی ہی خیر اب میں آیا کروگی محفل پر:) انشا اللہ
  6. مرک

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    لگتا ہے آپکو رات کو بھی نیند نہیں آتی تبھی ملائکہ کی نیندوں کے پیچھے پڑے ہو:tongue: آج ملائکہ کا موڈ اونگھتا ہوا نہیں ہے کیونکہ آنکھوں میں اتنا بڑا بڑا کاجل لگا کر آئی ہے:lovestruck:
  7. مرک

    موڈ (2)

    میں بھی بہت مخلص ہوں:biggrin:
  8. مرک

    موڈ (2)

    انکل اماں ابا اتنا جبر کرتے ہیں کھانے پینے کے پیسے مشکل سے دیتے ہیں میں کیا عطیہ کہاں سے دوں:rollingonthefloor: دو تین سال رک جائیں کریڈٹ کارڈ لے لون پھر دوں گی:)
  9. مرک

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    شمشاد انکل مجھے اردو لکھنے میں تھوڑی دقت ہوتی ہے اسی وجہ سے:(
  10. مرک

    موڈ (2)

    جی خوشی کو اگر دوست بنا لیا تو کیا ہی بات ہے:biggrin: میں بھی آپکی پکی والی دوست ہوں:blushing:
  11. مرک

    موڈ (2)

    کس کو کہہ رہے ہیں آپ:confused:
  12. مرک

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    گھر پر جناب اور کہاں:tongue:
  13. مرک

    موڈ (2)

    میرا موڈ اچھا ہے کیونکہ میری دوست میرے ساتھ ہے:biggrin:
  14. مرک

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    ووٹ ڈال دیا:)
  15. مرک

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    اچھھھھھھھھھا:eek:
  16. مرک

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    واہ کیا پورے پاکستان میں صرف وہی لوگ ہیں:chatterbox:
  17. مرک

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    السلام علیکم!!! آج میں بھی آ ہ گئی محفل میں۔
  18. مرک

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    ویسے بھی باجو آپ کے بال ہیں آپ پر شاید شولڈر کٹ ہی اچھے لگتی ہو:) اور میرا ناپسندیدہ کام ہے حساب کی کتاب ھول کر مشق کرنا :( باقی سب کام اچھے ہیں:grin:
  19. مرک

    تعارف کچھ میرے بارے میں فاروق

    خوش آمدید:)
  20. مرک

    میں نے کچھ پکایا ہے

    طالبان پر بہت سارے دھاگے کھلے ہوئے ہیں۔ مزید دھاگے نہ کھولے جائیں۔:biggrin: افففف آج کل خواتین اتنی ڈری ہوئی ہیں طالبان سے کے بس:rollingonthefloor: اس دن میں کالج جارہی تھی تو میری چھوٹی بہن کہتی ہے نقاب کرلو کیا پتہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :tongue:
Top