یہ ہے بند تصویر
اور یہ ہے کھلی تصویر نام تھا جی فرزانہ سسٹر کا زین نے 15 تکے لگا کر اور کئی ہنٹ مانگ مانگ کر کچھ اندازہ لگایا اب زین مٹھی بند کرین گے ۔
پتہ ہی نہیں چلتا کہ کب مٹھی بند ہوئی اور کب کھلی
بھائی لوگوں اور بچوں کیا اس کھیل کو کچھ changes کے ساتھ کھیل سکتے ہیں ؟؟؟
جیسے کچھ ہنٹس دیں ،کسی سمائیلی کی صورت میں یا کسی اور تصویر کی صورت میں یا الفاظ کے ذریعے یا کسوٹی میں کھیلیں وغیرہ
اوہو بجو اب بس بھی کریں اور بتا بھی دیں ناںںںںںںںںن
میںکیوں برا مانوںگا ۔اوکے پر باری تو زین کی ہے نا؟؟؟اگر میں پوچھوں تو زین کو برا تو نہیں لگے گا