نتائج تلاش

  1. صریر

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    The way to get started is to quit talking and .begin doing -WALT DISNEY کچھ گوش سے آگے نہیں گفتار کی منزل کرنا ہو کوئی کام، تو چل راہِ عمل پر
  2. صریر

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    جی محمد عبدالرؤوف بھائی! اچھی تجویز ہے آپ کی، بہت شکریہ! کوشش جاری ہے۔ ان شاء اللہ، جلد ہی پیش کروں گا۔
  3. صریر

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    شکریہ سر! کوشش تو کی تھی خصوصاً اس لڑی کے لئے کچھ لکھنے کی۔ لیکن کچھ پیش کرنے کے لائق بن نہ پڑا۔ اپنے خیالات ہوں تو آسانی سے موزوں ہو جاتے ہیں، بلکہ موزوں ہی چلے آتے ہیں۔ لیکن دوسروں کے خیالات موزوں کرنےمیں تو الفاظ بھی دامن چراتے نظر آتے ہیں۔ لیکن مشق سخن کے لئے یہ طریقہ کار بہت خوب ہے، ان شاء...
  4. صریر

    دوست سارے ہی مجھ سے جدا ہو گئے

    کیا اس کو ایسا کر سکتے ہیں؟ شکر کرتے نہیں پا کے دولت کو جو ہم نے دیکھا ہے وہ پھر گدا ہو گئے
  5. صریر

    تنہائی - ایک نظم

    واہ👍
  6. صریر

    مبارکباد عید الاضحٰی مبارک

    تمام محفلین کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد!🌙✨
  7. صریر

    رات کا سورج

    بہت عمدہ 👍✨
  8. صریر

    یوٹیوب نے ویڈیوز کو ملنے والی ناپسندیدگی چھپانے کا "اصولی" فیصلہ کر لیا

    انگریزی میں اس طرح فیکو لکھنا پڑے گا۔ 'Feku' اس کلیدی لفظ کو لکھنے پر گوگل ایک شخص کی باقاعدہ پروفائل دکھاتا تھا، مانو اسی کے لئے اس لفظ کو مختص کر لیا گیا ہو۔ بھارت میں یہ خبر بہت مشہور ہوئی تھی، اس کے بعد شاید گوگل نے نتیجہ دکھانے میں تبدیلی کی۔
  9. صریر

    غزل

    واہ👍✨
  10. صریر

    یوٹیوب نے ویڈیوز کو ملنے والی ناپسندیدگی چھپانے کا "اصولی" فیصلہ کر لیا

    اس کا جواب، بابائے انفارمیشن گوگل بابا کے پاس مل جائے گا۔😄
  11. صریر

    یوٹیوب نے ویڈیوز کو ملنے والی ناپسندیدگی چھپانے کا "اصولی" فیصلہ کر لیا

    من کی بات نہیں، من مانی بات۔ پتہ نہیں لوگ سن کے زندہ کیسے رہ لیتے ہیں اسے۔ 😬
Top