میرا خیال ہے اسمارٹ فون کے دور سے قبل نوکیا سے سیریز 40 فونز میں پش ٹو ٹاک اسی مقصد کے لیے تھا۔ اور یہ چیز کسی اور شکل میں پہلے بھی غالبا موجود رہی ہے۔۔۔
بھائی۔۔۔ زبردست کے علاوہ اور کوئی ریٹنگ اور تبصرہ بنتا نہیں ہے۔۔۔۔
لیکن۔۔
اس کے بارے میں شاید تمہیں ہمارے اور ایک دوسرے باہمی دوست کے مشورے یاد ہوں۔۔۔۔ :P
بھئی جس طرح طالبان، داعش، القاعدہ اور دیگر ازبک، تاجک دہشت گرد مسلمان نہیں بلکہ یہودیوں کے آلہ کار ہیں اور ان کے جسموں پر ٹیٹوز تک ملے ہیں اسی طرح یہ جلاؤ گھیراؤ کرنے والے مولوی یہودیوں کی سازش نہیں ہو سکتے؟ آپ کو معلوم ہے حضرتِ علامہ زید حامد المعروف لال ٹوپی والی سرکار کی تحقیق کے مطابق مفتی...