نتائج تلاش

  1. محمد امین

    پیرانِ پیر کے معنی پیروں کا پیر یا ایک پیر کے کئی پیر؟

    واقعی۔۔۔سن رکھا ہے مگر غور آج ہی کیا۔۔۔۔
  2. محمد امین

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    میں پاکستان کی بات کر رہا تھا۔۔۔ آپ غالبا کینیڈا کی بات کر رہے ہیں۔۔
  3. محمد امین

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    ایسا صرف پائیریٹڈ کتب میں ہوتا ہے۔۔۔۔ یہاں تو کتب پڑھنے والے ہی نہیں ہیں تو کئی طرح کے ایڈیشنز والی بات سمجھ نہیں آئی۔۔۔
  4. محمد امین

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    پاکستانی روپے کی قدر ہندوستانی روپے سے کم ہے۔ لیکن پھر بھی ہندوستانی کتب یہاں کے مقابلے میں سستی ہوتی ہیں۔۔۔
  5. محمد امین

    انٹرویو انٹرویو وِد ابنِ سعید

    زندہ باد۔۔۔ بالآخر سعود پھنس ہی گیا۔۔۔۔ ہاہاہ سعود سے میری دوستی اورکٹ پر ابنَ صفی کے گروپ میں 2005 یا 2006 میں ہوئی تھی۔ 2006 کی Gtalk چیٹ تو آج بھی محفوظ ہے گوگل پر۔۔۔ پھر محفل پر سعود ہی لایا مجھے۔۔۔ ہم بھی پرانے شناساؤں میں ہیں ۔۔۔۔
  6. محمد امین

    پاکستان کی ننھی پری نے بھارت سمیت 17 ممالک کو شکست دیکر ریاضی کا عالمی مقابلہ جیت لیا

    واقعی میں بھارت کا نام ہی کیوں لیا ان 17 ممالک میں سے۔۔۔ بہرحال زیک بھائی نے ٹھیک کہا ایکسپریس ہو یا ڈان، آجکل پاکستان کے سارے صحافتی ادارے بکواس خبریں چلاتے ہیں۔ فقط جذباتیت اور کچھ نہیں بات کا بتنگڑ اور بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں
  7. محمد امین

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    تصویر کے بائیں ہاتھ والا رند ملاحظہ کیجیے۔۔۔۔۔
  8. محمد امین

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    نہیں وہ تو ہم اپنی لکھائی دیکھ کر غمناک ہوگئے تھے۔۔۔۔
  9. محمد امین

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    ملنگ ہیں، درویش ہیں، خانہ بدوش ہیں۔۔۔ جس ظرف کو ہاتھ لگا دیتے ہیں پیمانہ بن جاتا ہے، جس جگہ بیٹھ جاتے ہیں وہی مئے خانہ بن جاتا ہے یعنی دربار بن جاتا ہے۔۔۔۔ رند جو ظرف اٹھا لیں وہی ساغر بن جائے جس جگہ بیٹھ کے پی لیں وہی مئے خانہ بنے
  10. محمد امین

    جی ہاں فرقہ وارانہ اور اس کے علاوہ سیاسی ٹارگٹ کلنگ بھی حد سے زیادہ رہی، شاید دنیا کے کسی بھی...

    جی ہاں فرقہ وارانہ اور اس کے علاوہ سیاسی ٹارگٹ کلنگ بھی حد سے زیادہ رہی، شاید دنیا کے کسی بھی شہر سے زیادہ۔۔۔۔ کراچی میں اقلیتوں کے امن سے رہنے سے میری مراد غیر مسلم ہیں۔ غیر مسلموں کے لیے اتنے مسائل شہروں میں نہیں ہیں۔ اور پھر فرقہ وارانہ قتل میں بھی ایک چھوٹا طبقہ مجرم ہے، بڑے پیمانے پر یہ سوچ...
  11. محمد امین

    انگریزی کی محدودیت

    اس مضمون کو لکھنے والے صاحب نے شاید کبھی اوکسفرڈ انگریزی لغت کا مطالعہ نہیں کیا۔ اس میں امریکہ، برطانیہ، انڈیا، آسٹریلیا، نیوزیلینڈ وغیرہ کی انگریزی کو باقاعدہ انگریزی کا ڈایالیکٹ لکھا گیا ہے۔۔
  12. محمد امین

    انگریزی کی محدودیت

    فیس بک پر کچھ عرصہ پہلے تحریکِ نفاذِ اردو کا صفحہ جوائن کیا تھا اس امید پر کہ خالص علمی و تحقیقی گفتگو میں شرکت کا موقع ملے گا لیکن اسی طرح کی "چولیں" ہوتی ہیں وہاں پر ۔۔۔
  13. محمد امین

    اول تو یہ گاؤں دیہات میں زیادہ ہوتا ہے کہ وہاں جہالت اور شعور کی کمی ہے۔ آپ کو سیالکوٹ کے حافظَ...

    اول تو یہ گاؤں دیہات میں زیادہ ہوتا ہے کہ وہاں جہالت اور شعور کی کمی ہے۔ آپ کو سیالکوٹ کے حافظَ قرآن بھائیوں کا واقعہ یاد ہوگا۔ دونوں بچے تھے، اور جنگلی عوام نے جس طرح انہیں مارا پیٹا سڑکوں پر گھسیٹا اور پھیر الٹا لٹکا دیا۔۔۔ وہ سب کسی غیر مسلم کے ساتھ نہیں، مسلم حافظ کے ساتھ ہوا تھا۔۔۔
  14. محمد امین

    نہیں۔ صورتِ حال اتنی خراب نہیں ہے جتنی دکھتی ہے۔ مار کٹائی صرف اقلیتوں کی ہی نہیں ہوتی، جس سے...

    نہیں۔ صورتِ حال اتنی خراب نہیں ہے جتنی دکھتی ہے۔ مار کٹائی صرف اقلیتوں کی ہی نہیں ہوتی، جس سے بھی اختلاف ہوتا ہے اس کی کٹائی کر دی جاتی ہے چاہے وہ مسلمان ہی کیوں نہ ہو۔ ۔ ۔ ہمارے ساتھ کراچی شہر میں اقلیتیں اس قدر آرام سکون اور امن کے ساتھ رہتی ہیں جیسے کوئی مسئلہ ہی نہ ہو۔
  15. محمد امین

    محفل میں سیاسی نمائندے

    کھینچو چیمبر مارو برسٹ۔۔۔۔ حق پرست حق پرست۔۔۔۔۔
  16. محمد امین

    محفل میں سیاسی نمائندے

    ان حضرت کی سمجھ نہیں آتی۔۔ محفل کو اتنی عرق ریزی سے پڑھتے ہیں۔ جہاں کہیں امریکہ کا ذکر آیا فوراً نازل ہوجاتے ہیں۔۔۔ پتا نہیں کون سے چیکس لگائے ہوئے ہیں۔ مجھے تو لگتا ہے کوئی تلاش کی ایپلیکیشن بنائی ہوئی ہے جو کہ خود کار طریقے سے انہیں مطلع کر دیتی ہے۔۔۔
  17. محمد امین

    محفل میں سیاسی نمائندے

    کاشفی بھائی ایم کیو ایم کے۔۔۔۔ ایچ اے خان نون لیگ کے۔۔۔۔
Top