نتائج تلاش

  1. محمد امین

    جب میں "ماں" بنی

    :) :) :) ۔۔۔۔۔ آنسو
  2. محمد امین

    ایک ہی معلوم ہے ہمیں :( لیکن نام شام کچھ نہیں ہے۔۔۔

    ایک ہی معلوم ہے ہمیں :( لیکن نام شام کچھ نہیں ہے۔۔۔
  3. محمد امین

    ہائے ہائے ظالم۔۔۔۔۔ ویسے اکثر رستے میں حاجی رمضان کا میکدہ دیکھ کر ہماری رگِ دہشت گردی پھڑک...

    ہائے ہائے ظالم۔۔۔۔۔ ویسے اکثر رستے میں حاجی رمضان کا میکدہ دیکھ کر ہماری رگِ دہشت گردی پھڑک اٹھتی ہے۔۔۔۔لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم رند نہیں یا ہمارا ساقی امام نہیں۔۔۔۔
  4. محمد امین

    خانہ کعبہ میں سعودی پولیس

    بھائی صاحب ۔۔ جاہل اجڈ دھوکے باز عامل جعلی پروفیسروں کو پیروں سے ملا کر آپ ایک دفعہ پھر بد دیانتی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔۔۔ پیری مریدی ویسے صرف ہند و پاک ہی میں نہیں عرب میں بھی ہے بلکہ پہلے عرب سے ہی شروع ہوئی۔ صرف ہند و پاک ہی کے مسلمان سعودی عرب کو ٹارگٹ نہیں کرتے، غلط بات کی مذمت دنیا کے ہر...
  5. محمد امین

    خانہ کعبہ میں سعودی پولیس

    یار آپ بات کو سیدھا سیدھا سمجھنے کے بجائے ادھر ادھر کیوں گھومتے رہتے ہیں؟ ہمیشہ ادھر ادھر کی تاویلیں :)
  6. محمد امین

    خانہ کعبہ میں سعودی پولیس

    خانہ کعبہ سے مزاروں کی طرف چھلانگ۔۔۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔۔ یہ تو آپ نے خود ثابت کردیا کہ چور کی داڑھی میں تنکا :)۔۔ یہاں تو کسی نے شاید حوالہ بھی نہیں دیا مزاروں کا۔۔۔ آپ نے لے کر حالی کی نظم ہی دے ماری جس کا موضوع اور اس تصویر سے کوئی تعلق نہیں بن رہا۔۔۔ اللہ مسلمانوں کو دور...
Top