زبردست :) :) :) اچھی روداد لکھی ہے عثمان بھائی۔۔۔ میاں سعود ایک سمندر ہیں، تہہ در تہہ منکشف ہوتے ہیں ؛)۔
عثمان بھائی یہ آپ اپنے سر پر بال کیوں نہیں اگاتے؟
جی ہاں۔ کراچی میں پنجاب کے مقابلے میں کم گرمی ہوتی ہے لیکن فضا چونکہ نم ہوتی ہے تو گرمی زیادہ لگتی ہے اور پسینہ بہت آتا ہے۔ شامیں خوشگوار ہوتی ہیں اور ویسے آجکل ہوا بھی چل رہی ہے لیکن بارش کا نام و نشان نہیں ہے۔۔۔
پی ٹی سی ایل نے فائبر ٹو ہوم کبھی مشتہر کیا ہے کیا؟ اگر نہیں کیا تو او این یو سے گھر تک کوپر کے ذریعے پہنچانا دھوکے بازی میں شمار نہیں ہوسکتا اور نہ ہی فائبر کے پی ٹی سی ایل الگ پیسے چارج کرتا ہے۔
دراصل۔ پرانے کوپر لوپ میں مسائل صرف اور صرف پورٹ کے ہوتے ہیں۔ پورٹ تبدیل کروانا بہت مسئلہ ہوتا ہے...
ا فففففففففففففففففففففففففف۔۔۔۔۔۔ نین بھائی :( ہمیں ٹیگ کر کے ترسانا چاہ رہے ہیں؟ کراچی کے بے آب و گیاہ خشک پہاڑوں میں ایسے مناظر اور ماحول نہیں ملتے :( :( :(
حضور پہلے امراؤ جان قسم کے ساقی ہوتے تھے۔۔۔ اب ساقیوں کے نام میں حاجی صاحب آتا ہے اس لیے نا۔۔۔۔ اب حاجی صاحب کی خماری (اور کیچڑی) آنکھوں میں تو بندہ بیٹھ کے نہیں پی سکتا نا۔۔۔