بہت ممنون و مشکور ہوں مہدی بھیا، اردو محفل کی سالگرہ کے موقع پر اردو محفل سے محبت اور عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے ایک ٹوٹا پھوٹا کلام محفلین کی نذر
عرض کیا ہے
زمین ڈھونڈتے رہے، زمان ڈھونڈتے رہے
ترے وجود کا فقط نشان ڈھونڈتے رہے
ترے جہان نے ہمیں تو بے امان کر دیا
کہ شہر کربلا میں ہم امان ڈھونڈتے...