نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    نویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ نہم مبارک

    پیاری اردو محفل کو اسے بنانے سنوارنے والوں کو اسے قائم رکھنے والوں کو اس کی رونق بڑھانے والوں کو اس سے پیار کرنے والوں کو مجھ سمیت سالگرہ مبارک ہو :) خدا کرے یہ چھوٹی سی دنیا اتنی ہی خوبصورت رہے ، یونہی سجی رہے ، اس کی رونقوں میں اضافہ ہو آمین
  2. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    صلی اللہ علیہ والہ وسلم
  3. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم سب کو اور گڈ ایوننگ :)
  4. ناعمہ عزیز

    نویں سالگرہ ”اردو محفل فورم“ پر کن کن سے کیا کیا سیکھا؟

    اردو محفل سے کیا نہیں سیکھا شاید یہ پوچھنا چاہئے تھا :) میں نے بہت سی جگہوں پر لکھا کہ انٹرنیٹ جیسی بلا کا آغاز ہی اردو محفل پر آکر ہوا ، جب میں یہاں آئی تو مجھے کچھ بھی پتا نہیں تھا اور پھر یہاں اتنے اچھے لوگوں کے درمیان رہ کر سب کچھ سیکھتی گئی ! مجھے یاد پڑتا ہے کہ جب میں بالکل نئی ہی اس...
  5. ناعمہ عزیز

    اسی اپنے آپ وچ مر گئے ، دکھ اپنی ذات وچ جر گئے ، کسے نوں کج دسیا ای نئیں ۔۔۔

    اسی اپنے آپ وچ مر گئے ، دکھ اپنی ذات وچ جر گئے ، کسے نوں کج دسیا ای نئیں ۔۔۔
  6. ناعمہ عزیز

    بچے ہمارے عہد کے

    میں بھی یہی کہہ پائی تھی ان دونوں سے 40 منٹس کی ملاقات کے بعد :)
  7. ناعمہ عزیز

    بچے ہمارے عہد کے

    نا پوچھیں بس مجھے اس لڑکی نے دھوکہ دیا۔ اس معصوم سے تیرہ سال کے بچے کے منہ سے یہ بات سن کے میں دنگ رہ گئی ! اس کے چہرے کا ہر نقش اس کی معصومیت کی گواہی دے رہا تھا ۔ اس کی چمکتی سفید آنکھیں اس بات کا چیخ چیخ کے یقین دلا رہی تھیں کہ وہ ٹھیک اور غلط کی پہچان نہیں رکھتا ۔ اس کے چہرے پر چھلکتی...
  8. ناعمہ عزیز

    ہائی بلڈ پریشر سے نجات کیلئے سات بہترین غذائیں

    جب بات ہائی بلڈ پریشر جیسے خاموش قاتل سمجھے جانے والے مرض کی ہو تو آپ کی خوراک ہی سب سے بڑی دشمن ثابت ہوتی ہے، اگر آپ فشار خون کے شکار ہیں تو آپ کو نمکین چیزوں سے دور رہنے کی ہدایت کی جاتی ہے تاکہ بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھا جاسکے مگر اس کے باعث آپ کئی قسم کے پسندیدہ کھانوں سے محروم ہو جاتے...
  9. ناعمہ عزیز

    جہاز لاہور لینڈ کر گیا، طاہرالقادری کا اترنے سے انکار

    بات یہ ہے کہ یہاں جتنے لوگوں نے بھی قادری صاحب کے بارے میں سوال اٹھائے ہیں ان کو قادری صاحب سے کوئی ذاتی پُرخاش تو نہیں ہے نا ، بھئی قادری صاحب کونسا ہماری بھینسیں چُرا کے بھاگے ہیں ! اگر اللہ نے ہمیں دماغ جیسا ایک ٹکڑا دے ہی دیا ہے تو اس کا استعمال بھی نا کریں ؟ جو سوال ذہن میں آئیں گے وہ تو...
  10. ناعمہ عزیز

    جہاز لاہور لینڈ کر گیا، طاہرالقادری کا اترنے سے انکار

    میں تو دو لفظوں میں بات ختم کرتی ہوں۔ ٹوپی ڈرامہ ۔
  11. ناعمہ عزیز

    تعارف دور جدید کی دکھی آتما

    اردو محفل میں خوش آمدید :)
  12. ناعمہ عزیز

    اے زمین و آسماں، افسوس تم اے زمین و آسماں، افسوس میں ۔ جون ایلیا

    اے زمین و آسماں، افسوس تم اے زمین و آسماں، افسوس میں ۔ جون ایلیا
  13. ناعمہ عزیز

    مجھ کو خواہش ہی ڈھونڈنے کی نہ تھی ، مجھ میں کھویا رہا خدا میرا۔

    مجھ کو خواہش ہی ڈھونڈنے کی نہ تھی ، مجھ میں کھویا رہا خدا میرا۔
  14. ناعمہ عزیز

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گزشتہ عہد گزرنے ہی میں نہیں آتا یہ حادثہ بھی لکھوں معجزوں کے خانے میں جو رَد ہوئے تھے جہاں میں کئی صدی پہلے وہ لوگ ہم پہ مسلط ہیں اس زمانے میں جون ایلیا
  15. ناعمہ عزیز

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جون غم کے ہجوم سے نکلے اور جنازہ بھی دھوم سے نکلے اور جنازے میں ہو یہ شور حزیں آج وہ مر گیا جو تھا ہی نہیں ۔۔ جون ایلیاء.
  16. ناعمہ عزیز

    ہی ہی ہی ناٹ دیٹ مچ :P

    ہی ہی ہی ناٹ دیٹ مچ :P
Top