آپ ٹیکسٹ فیلڈ میں Alt +shift کا بٹن دبائیں اور نیچے ٹاسک بار میں دیکھیں وہاں لینگوئج بار ہو گا اس میں لینگوئج ٹوگل ہو جائے گی ۔۔۔ آپ ڈرائیکٹ اس بار پر کلک کر کے بھی انگلش لینگوئج سلیکٹ کر سکتی ہیں
arifkarim ایسے :)
لکھتے وقت انگلش میں لکھنے کے لئے ctrl + space دبانے سے انگلش اور اردو موڈ چینج ہو جاتا ہے ۔۔۔ جس کسی کو ٹیگ کرنا ہو اس کے نیم سے پہلے بغیر کسی سپیس کے @ کا نشان ڈال دیا کریں
میں نے یہ ناول پڑھا آغاز اچھا تھا آگے جا کر تو بہت فضول لگا۔۔۔ گٹھیا اور لچرقسم کا مزاح زیادہ ہے اس میں ۔۔ بحرحال یہ میری ذاتی رائے ہے یارلوگوں کا اس سے متفق ہونا ضروری نہیں :)