نتائج تلاش

  1. ابن جمال

    خطاطی: پہلی غلطی

    بہت خوب ڈیزائنر بھائی۔ ایسے مزید کمپیوٹر خطاطی کے شہ پاروں سے نوازتے رہئے
  2. ابن جمال

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    علم جدید کے چیلنج میں بھی اس پر اچھی بحث کی گئی ہے اورڈارون کے نظریہ ارتقائ کو رد کیاگیاہے۔ لیکن علامہ سید سلیمان ندوی نے سیرت النبی کی چوتھی یا پانچویں جلد میں ارتقائ پر بحث کی ہے اورانہین مسلم فلسفیوں کا ذکرکیاہے جیسے ابن مسکویہ اوراخوان الصفاکے رسائل وغیرہ اورشاید اس پر اپنی کوئی بھی رائے پیش...
  3. ابن جمال

    سائنس اور مذہب کیا ایک دوسر ے کے مخالف

    بہت پہلے مولانا عبدالباری ندوی کا ایک کتابچہ اس موضوع پڑپڑھاتھا جس کا نام شاید مذہب اورسائنس یاعقل نقل تھا۔ بہر حال اس میں یہی بتایاگیاتھا کہ سائنس میں اوراسلام میں کوئی تضاد نہیں ہے۔اس لئے دونوں کا میدان الگ ہے۔ جیسے ریل اور ریل میں ٹکرائو ہوسکتاہے لیکن ایساکبھی نہیں ہوا کہ کوئی ریل ہوائی جہاز...
  4. ابن جمال

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آج تویہ دھاگہ ہی پڑھاہے بھائی میرے
  5. ابن جمال

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    مالک رام نے انتقال سے پہلے اسلام قبول کرلیاتھا اوراپنااسلامی نام عبدالمالک رکھاتھا۔یہ بات مولاناکلیم صدیقی نے ارمغان (ماہنامہ ) میں لکھی ہے اورانہوں نے ہی اسلام کی ان کو دعوت دی تھی۔ کبھی انشائ اللہ موقع ملاتو وہ خط بھی پوسٹ کروں گا جس مین مالک رام نے خود کے عبدالمالک بننے اوربتوں کی پرستش چھوڑ...
  6. ابن جمال

    ان پیج کی مشکل

    بہت شکریہ نبیل بھائی ۔ خداآپ کودین ودنیا دونوں میں کامیابی دے۔
  7. ابن جمال

    ان پیج کی مشکل

    شکریہ انیس بھائی اسے بھی ٹرائی کرکے دیکھتاہوں۔دوبارہ شکریہ آپ نے اتنی زحمت فرمائی
  8. ابن جمال

    وحدت الوجود کیا ہے؟

    میں صرف یہ کہنا چاہ رہاتھا کہ جس بحث سےصحابہ اآشنارہے ہوں اوروہ ضروریات دین میں شامل نہ ہوتوپھر اس پر بحث کرنا بے کار ہے۔توجہ دلانے کا شکریہ میں واقعتا جہنم ہی لکھناچاہ رہاتھا لیکن بے خیالی میں جنت ٹائپ ہوگیا۔ مکرر شکریہ
  9. ابن جمال

    عربی بول چال

    الآن لھذا الموضوع
  10. ابن جمال

    ان پیج کی مشکل

    عارف بھائی ۔چونکہ میں آفس میں ان پیج کا ہی استعمال کرتاہوں ۔اس وجہ سے اگرکوئی مضمون وغیرہ بھیجنا ہوتو پھر دقت محسوس ہوتی ہے کہ اب یہاں آکر اتنا سارا کون ٹائپ کرے۔اسی مقصد سے پوچھاتھاکہ اگرن پیج میں لکھے مضامین کواردو محفل میں بھیجنے کی کوئی شکل ہوتوبتائیں ۔جوطریقہ بتایاگیاہے اس کو بھی تجربہ کرکے...
  11. ابن جمال

    ان پیج کی مشکل

    میرا مسئلہ یہ ہے کہ جب میں ان پیج میں کچھ لکھ کر اردو محفل میں منتقل کرتاہوں توپوری لکھائی خراب ہوجاتی اورہندسوں کی نذرہوجاتی ہے۔ کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ جس کی مدد سے ان پیج میں لکھ کر اردو محفل میں منتقل کیاجاسکے۔
  12. ابن جمال

    معاشرہ کی بھلائی کیلئے شاہ ولی اللہ کے پندرہ نکات

    حضرت شاہ ولی اللہ برصغیر کے نابغہ روزگار علمائ میں سے ہیں۔دین اسلام کی تعلیمات پر گہری نظرکے ساتھ ساتھ اقتصادی اورمعاشرتی امور پر بھی ان کی گہری نگاہ تھی اورمعاشرہ میں پھیلی خرابیوں اوران کے اسباب کا انہوں نے انتہائی باریک بینی سے تجزیہ کیاہے۔معاشرہ کا جوبگاڑ اس دور میں تھا وہی اس دورمیں بھی ہے...
  13. ابن جمال

    یہ کون سا دیوبند ہے!

    میرا خیال ہے کہ زور زبردستی تونہیں ہونی چاہئے لیکن معاشرتی دبائو ہر ایک پر اتنا ہونا چاہئے کہ وہ دین کے کسی فرائض کو ترک کرنے کے بارے میں سو مرتبہ سوچے۔ جیساکہ احادیث میں صحابہ کرام سے منقول ہے کہ اس دور مبارک میں کوئی باجماعت نماز چھوڑتانہیں تھا منافقین بھی جماعت کے ساتھ نماز پڑھتے تھے الا یہ...
  14. ابن جمال

    دلاور فگار میری خوش دامن

    میری خوش دامن یہ فرمارہی تھی کہ امریکہ کی ایجادیں نئی ہیں کہاں میں نے کہ اے بیگم کی اماں ایک ایٹم بم کی موجد آپ بھی ہیں۔ دلاور فگار
  15. ابن جمال

    جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے

    دوسری شادی کا توتب سوچیں جب پہلےجو عمل کیاہے اس کے مکافات عمل سے نجات پائیں
  16. ابن جمال

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    الف نظامی صاحب گستاخی کیلئے معذرت چاہتاہوں۔لیکن جب کوئی حدیث پیش کریں توپہلے ذرا تحقیق کرلیاکریں یہ نہیں کہ جہاں کوئی حدیث ملی اسے لکھ دیا۔ اورایک دلیل کے طورپر پیش کردیا۔ امید ہے کہ آپ اس حدیث کی مکمل معلومات فراہم کریں گے اوراس کا درجہ استناد بھی بتائیں گے کہ محدثین کا اس حدیث کے بارے میں...
  17. ابن جمال

    وحدت الوجود کیا ہے؟

    شیخ اکبر کے بارے میں خود حضرت مجدد الف ثانی نے لکھاہے ’’نصوص نے ہمیں فصوص سے بے نیاز کردیاہے‘‘شیخ اکبر کی فتوحات مکیہ ہوں یا فصوص الحکم ان دونوں میں ایسی باتیں ہیں جو مکمل طورپر شریعت کے مخالف ہین۔ان کے حامی یہ تاویل کرتے ہین کہ بعد میں کسی نے اس میں ملادیاہے ان کی اصل کتاب میں نہیں ہیں۔ دوسری...
  18. ابن جمال

    عربی بول چال

    لماذااوشک لنھایتہ وانتم حی بارک اللہ فی حیاتکم
  19. ابن جمال

    اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں؟

    بہت خوب اوراگر اجازت ہو تومیں اقبال کے شعر کو تھوڑا ترمیم کے ساتھ سنادوں نشان مرد مون باتوگویم چوں مرغ آمد تبسم برلب اوست (اصل شعر میں مرگ ہے) :grin:
  20. ابن جمال

    عربی بول چال

    یااخوانی فی اللہ لم انتم ساکتوں وصامتوں ولم لاتکلمون ۔
Top