اس تھریڈ کامقصد یہ کہ بہت سے لوگ عربی بولنے کاشوق رکھتے ہیں لیکن کچھ وجوہات کی بنائ پر بول نہیں پاتے۔
بہت سارے ایسے ہین جوعربی گرامر سےتوواقف ہیں لیکن بول چال کی مشق نہ ہونے کی بنائ پر بول نہیں پاتے۔
میں نے سوچا کہ اردو محفل میں ایک تھریڈ اگر عربی بول چال کی شروع کی جائے تو شاید ہم سب کیلئے...