نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    پاکستان، لنکا اور بنگلہ دیش تینوں اس دوڑ میں شامل ہیں۔
  2. فہد اشرف

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے والی آسٹریلیا پہلی ٹیم۔
  3. فہد اشرف

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    انگلینڈ 189/7 معین علی بھی آؤٹ ۔
  4. فہد اشرف

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    واہ اسٹارک واہ۔ غضب کی سوئنگ غضب کا یارکر۔ اسٹوکس جی اس ورلڈکپ کی سب سے بہترین گیند (میرے حساب سے) پہ آؤٹ ہوئے
  5. فہد اشرف

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    وکٹ لینا بہت ضروری ہو گیا ہے آسٹریلیا کے لیے
  6. فہد اشرف

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    53 پہ 4 آؤٹ۔
  7. فہد اشرف

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    اسمتھ اور لینگر جی یا لینگر اور پونٹنگ جی
  8. فہد اشرف

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    اب آتے ہیں اسمتھ جی آسٹریلیا 173/2( خواجہ بولڈ اسٹوکس 23) اوورز 32.2
  9. فہد اشرف

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    آسٹریلیا 123/1 اوورز 22.4 وارنر 53 رن بنا کر آؤٹ
  10. فہد اشرف

    تعارف تعارف نامہ

    خوش آمدید درویش صاحب
  11. فہد اشرف

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ایک کیچ ڈراپ پہ ایک ہفتہ گوشت کھانے کو نہیں ملے گا :LOL:
  12. فہد اشرف

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    انڈیا ۱۱ رنوں سے فاتح۔ شمی کی شاندار ہیٹ ٹرک۔
  13. فہد اشرف

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    29 اوورز بعد افغانستان 106/4۔ 41 اوورز بعد نیو زی لینڈ 206/3
  14. فہد اشرف

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    انڈیا 45 افغانستان 55
  15. فہد اشرف

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    افغانستان کے لیے مشکل ہدف تو ہے ہی کیوں کہ اب تک کھیلے گئے مقابلوں میں صرف ایک ہی بار 225 سے اوپر اسکور کر پائے ہیں۔ ابھی تک پریڈکشن میٹر نے کچھ نہیں دکھایا ہے یا میں دیکھ نہیں سکا کیوں کہ بیچ بیچ میں ویسٹ انڈیز کا میچ بھی دیکھ رہا ہوں۔
  16. فہد اشرف

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    20 کے اسکور افغانستان کی پہلی وکٹ۔ حضرت اللہ بولڈ شمی 10
  17. فہد اشرف

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    کیا محفل میں لاہوریوں کی تعداد کم ہے؟ ان کی اب تک ایک بھی ملاقات نہیں ہوئی۔
  18. فہد اشرف

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    نیوزی لینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز میچ میں گیارہ اوورز کے کھیل کے بعد نیوزی لینڈ 32/2 ولیمسن اور ٹیلر جب تک کھیل رہے پیں تب تک نیوزی لینڈ ایک اچھے ٹوٹل کی امید رکھ سکتی ہے۔
  19. فہد اشرف

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    2010 کے بعد سے انڈیا کا پہلے بیٹنگ کرتے پوئے (پورے پچاس اوور کھیلنے کے بعد) کم ترین اسکور۔
  20. فہد اشرف

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    45 اوورز کے بعد انڈیا 194-5 لگتا ہے اب یاز بھائی کی لکھے اسکرپٹس پر میچ ہو رہے ہیں۔
Top