نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    آپ ہی جیسے کسی محب بیوی کے لیے کبھی یوسفی صاحب نے اقبال کے ایک مصرعے میں تحریف کیا تھا کہ...

    آپ ہی جیسے کسی محب بیوی کے لیے کبھی یوسفی صاحب نے اقبال کے ایک مصرعے میں تحریف کیا تھا کہ "سوادِ رومۃ الکبری میں بیوی یاد آتی ہے"
  2. فہد اشرف

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    چلیے پھر ایسے ہی کر لیتے ہیں :LOL:
  3. فہد اشرف

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ایک اکویشن یہ بھی ہو سکتا ہے کہ تمام ٹیمیں متفقہ طور پر پاکستان کے حق میں ورلڈ کپ سے دستبردار ہو جائیں۔
  4. فہد اشرف

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    فی الحال آسٹریلیا کھپ رہا ہے۔ پونٹنگ جی ڈریسنگ روم سے کھپا رہے ہیں۔ :p:LOL:
  5. فہد اشرف

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ٹاپ رن اسکورر: وارنر 447 ٹاپ وکٹ ٹیکر: اسٹارک 15 آسٹریلیا کھپے
  6. فہد اشرف

    محفلی کافر سے ملاقات

    ہو سکتاہے مدحِ قبیح ہو :)
  7. فہد اشرف

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    کیا ملاقات نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونی طے پائی ہے؟ :p:LOL:
  8. فہد اشرف

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    ایک بار اور پوچھ لیں وہاں ہو سکتا ہے حرف بھگتانے کے چکر میں ہامی بھر لی ہو :p
  9. فہد اشرف

    ایک شام زیک کے ساتھ

    چلیے توانائی بچا کے رکھیں ابھی آپ کو پاکستان کا تفصیلی سفر نامہ بھی لکھنا ہے۔
  10. فہد اشرف

    ایک شام زیک کے ساتھ

    ہڑپہ آبائی پراجیکٹ
  11. فہد اشرف

    ایک شام زیک کے ساتھ

    زبردست۔ تفصیلات کا انتظار رہے گا ۔
  12. فہد اشرف

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    میں نے تھوڑی دیر میچ دیکھ تھا اس دوران افریقہ نے دو کیچ، ایک رن آؤٹ اور ایک ریویو چھوڑا تھا۔ کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں۔
  13. فہد اشرف

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    بنگلہ دیش پانچویں مقام پر پہنچ چکی ہے
  14. فہد اشرف

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    کلدیپ جی کھپے
  15. فہد اشرف

    تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    تابش بھائی کے بائیں حسن محمود بھائی
  16. فہد اشرف

    تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    آپ سے کہا تھا ایسے ویسوں کو منھ نہ لگایا کریں۔
Top