نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    ماحو

    آپ چاند ہیں یا سوال ہیں:)
  2. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    بہت خوب ! مٹن حلیم کی کیا ہی بات ہے:)
  3. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ماشاءاللہ ، قائد پاکستان کی سچی راہ پر گامزن ہیں آپ :)
  4. محمدظہیر

    ماحو

    عربی میں ھ اور ح میں بہت فرق ہے۔ آپ ماھو اور ماحو دونوں بھی درست کہ رہی ہیں:)
  5. محمدظہیر

    ماحو

    میں ہارا :)
  6. محمدظہیر

    ماحو

    کس زبان کا لفظ ہے
  7. محمدظہیر

    ماحو

    گوگل پر عجیب و غریب معنی بتا رہے ہیں، جنہیں یہاں لکھنا مناسب نہیں لگ رہا۔ بہتر ہے آپ خود بتا دیجیے :)
  8. محمدظہیر

    ماحو

    اردو میں لکھ کر بتائیے:)
  9. محمدظہیر

    ماحو

    All about the name Maho Maho Japanese Origin "Truth"
  10. محمدظہیر

    ماحو

    میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا :p
  11. محمدظہیر

    ماحو

    کیا آپ عزیزامین کو جانتے ہیں؟ وہ بھی اسی طرح لکھا کرتے تھے :)
  12. محمدظہیر

    میرا کیفیت نامہ

    جزاک اللہ خیرا۔ آپ کا نقطہ نظر جان کر اچھا لگا:)
  13. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    بہت خوب:) ہمارے یہاں حلیم تیار ہو رہی ہے:)
  14. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ابھی نظروں سے گزرا، معذرت خواہ ہوں:) تعارف - آسان الفاظ میں تعارف
  15. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    نماز بھی چھوٹ گئی یا صرف سحری ؟ :) غالباً آپ نے تعارف نہیں کروایا ؟
  16. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کوئی بات نہیں :) آج افطاری میں کیا ہے آپ کے پاس :)
  17. محمدظہیر

    میرا کیفیت نامہ

    سب کا کہنا سننا لگا رہتا ہے ، آپ بھی اپنا نقطہ نظر بتائیے۔:)
  18. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    میرے خیال سے آدھے گھنٹے کا فرق ہے
  19. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    انڈیا میں ہمارے یہاں سولہ گھنٹے کا روزہ ہے، افطار کے لیے 2 گھنٹے باقی ہیں۔
Top