میں نے اسکول کے زمانےاپنے دوست کے ساتھ مل کر کبوتر پالے تھے ۔ والد صاحب غصہ کرتے تھے میرے اس شوق کو دیکھ کر، کہتے تھے کئی بادشاہ برباد ہوگئے کبوتروں کے چکر میں:D
ایک دن پتا نہیں کسی نے چوری کر لیے میرے کبوتر۔ اس حادثے کے بعد سے دلچسپی زیادہ نہیں رہی:)