نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    انسان غلطیوں سے سیکھتا ہے

    میرے خیال سے انسان اپنی غلطیوں سے اور دوسروں کے تجربے سے سیکھتا ہے ۔ مگر آجکل ہم ہر تجربہ خود کرنا چاہتے ہیں۔
  2. پاکستانی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    اسلام دوستو! کیسے مزاج ہیں، کافی دنوں بعد آج پھر حاضر ہوں۔ لیں شمشاد بھائی یہ رہی پہلی پوسٹ، اب ذرا محفل کا راؤنڈ لگا لوں پھر حاضر ہوتا ہوں
  3. پاکستانی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِہ وَ صَحْبِہ وَ بَارِکْ وَ سَلِّمْ ” اے اللہ! ہمارے سردار اور ہمارے آقا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر، آپ کی آل پر اور آپ کے صحابہ پر برکتیں اور سلامتی نازل فرما۔“
  4. پاکستانی

    آپکو زرداری کیسا لگا

    پہلے والے زرداری سے یہ زرداری واقعی مختلف ہے، بہرحال اس بارے ٹھیک رائے ایک دو ماہ گزرنے کے بعد ہی قائم کی جا سکتی ہے کیونکہ تب تک دودھ پانی کا فرق واضح ہو جائے گا۔
  5. پاکستانی

    ویب ہوسٹنگ ڈسکاؤنٹ

    السلام علیکم جی زکریا بھائی ڈریم ہوسٹنگ پلان اردو ویب کی رعائت کے ساتھ 2 سال کے لئے میں اپنے نام کرا لی ہے، اب مہربانی فرما ذرا تفصیل سے اس کے استعمال بارے آگاہ کریں ۔۔۔ نوازش ہو گی
  6. پاکستانی

    کربلا کا پیغام

    آج یوم عاشور ہے، آج کے دن کربلا میں کرب و بلا کی ایک انمٹ داستان رقم ہوئی تھی۔ میرا عقیدہ ہے کہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے ایک بار جنم لینا تھا لیکن یزید بار بار جنم لیتا رہے گا، کیونکہ اس کے نصیب میں بار بار رسوائی لکھی ہوئی ہے۔ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے جان نثاروں کی قربانی انسان کے...
  7. پاکستانی

    ویب ہوسٹنگ ڈسکاؤنٹ

    شکریہ کاشف بھائی زکریا بھائی میں ہوسٹ اپنے نام کرا لوں پھر آپ سے مزید مدد کی درخواست کروں گا، ایک بار پھر شکریہ
  8. پاکستانی

    ویب ہوسٹنگ ڈسکاؤنٹ

    السلام علیکم میں اپنے بلاگ کو ڈریم ہوسٹ پر شفٹ کرنا چاہ رہا ہوں، اس بارے اگر کچھ معلومات مل جائیں تو نوازش ہو گی میرے پاس تقریبآٓ 15 ڈومین ہیں جسے میں ایک ہی ہوسٹ پلان کے تحت چلانا چاہ رہا ہوں کیا ایسا ممکن ہے؟ اور دوسری بات یہ کہ کیا ہر ڈومین کے ساتھ ایف ٹی پی اکاؤنٹ بنایا جا سکتا ہے جس کے...
  9. پاکستانی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    ہیں نظر جس پہ رکھتے نبی محترم اس پر دیکھا ہے میں نے کرم ہی کرم ان کی محفل کا جو بھی کریں اہتمام ان پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام
  10. پاکستانی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    تیری یادوں سے معمور سینہ رہیے لب پہ ہر دم مدینہ مدینہ رہے بس میں دیوانہ بن جاؤں سلطان دین تم پہ ہر دم کروڑوں درود و سلام
  11. پاکستانی

    ڈائریکٹری ٹائپ سکرپٹ

    السلام علیکم، مجھے ایک ٹیلی فون ڈائریکٹری ٹائپ منی سکرپٹ چاہیے، جس میں سرچ آپشن میں نمبر ٹائپ کر کے انٹر کرنے سے مطلوبہ نمبر اور Detail سامنے آ جائے۔ صاحبِ علم بھائیوں سے مدد کی درخواست ہے۔
  12. پاکستانی

    Resume سکرپٹ

    جی علی وقاص مجھے اس ٹائپ کا سکرپٹ چایئے۔ شمشاد بھائی آپ کا بہت شکریہ، کوئی بات نہیں آپ کا اتنا کہہ دینا بھی بہت ہے۔
  13. پاکستانی

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    شعیب بھائی fla فائل کو ایڈٹ کرنے کے لئے کوئی بہت ہی آسان اور سادہ سافٹ ویئر؟
  14. پاکستانی

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    جزاک اللہ ، بہت خوب، شکر ہے اردو ویب کا یہ دیرینہ خواب بھی اپنے انجام کو پہنچا، میری طرف سے اردو ویب، خاص کر الف نظامی اور ان کی پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک باد۔
  15. پاکستانی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    موت کے وقت کر دو نگاہ کرم کاش اس شان سے یہ نکل جائے دم سنگ در پہ تمہارے ہو میری جبیں تم پہ ہر دم کروڑوں درود و سلام
  16. پاکستانی

    لیاقت باغ میں کون مرا؟

    آج راولپنڈی کی مشہور جلسہ گاہ لیاقت باغ کے باہر ہونے والے بم دھماکے میں کون مرا؟ ہر طرف صرف اور صرف بینظیر بھٹو کا نام لیا جا رہا ہے۔ لیکن وہاں تو اور بھی بہت کچھ تھا۔ ملک کی سب سے بڑی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی بھی تو وہیں تھی۔ پاکستان بھر میں کئی ہفتوں سے جاری انتخابی عمل بھی تو وہیں کہیں...
  17. پاکستانی

    Resume سکرپٹ

    نظرِ کرم ادھر بھی
  18. پاکستانی

    Resume سکرپٹ

    السلام علیکم مجھے ایک ویب سائٹ کے لئے Resume سکرپٹ چاہیے، جس سے کوئی بھی اپنا ڈیٹا بھیج سکے اور وہ ڈیٹا ویب اونر کے میل بکس میں چلا جائے۔ اگر کوئی صاحب یا صاحبہ مدد کر سکے تو بہت بہت مہربانی ہو گی۔
  19. پاکستانی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    موت کے وقت کر دو نگاہ کرم کاش اس شان سے یہ نکل جائے دم سنگ در پہ تمہارے ہو میری جبیں تم پہ ہر دم کروڑوں درود و سلام
  20. پاکستانی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    کوئی حسن عمل پاس میرے نہیں پھنس نہ جاؤں قیامت میں مولا کہیں اے شفیع امم لاج رکھنا تو ہی تم پہ ہر دم کروڑوں درود و سلام
Top