نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    اردو ٹرانسلیشن

    I am sorry میں سورے ہوں
  2. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    خوش آمدید باجو، واقعی آج پہلی بار باجو اس دھاگے پر آئی ہیں۔ باجو اس دھاگے پر ایک دوسرے کے نام بار بار رٹا لگا کر اس لئے کہے جاتے ہیں کہ پھر زندگی بھر ان ناموں بھولایا نہ جا سکے۔
  3. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    صحیح اور ویسے بھی اب تو قوم کو عادت سی پڑ گئی وردی کی۔ ابھی میں بھی چلا، رات کی شفٹ میں بات ہو گی۔
  4. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اب لش پش وردی اترے گی اب کھال اتاری جائے گی جی شمشاد بھائی، اس بار اس قسم کی کوئی گنجائش ہی نہیں، اب تو وردی اترے ہی اترے۔
  5. پاکستانی

    صدر جنرل (ر) پرویز مشرف

    صحیح کہا آپ، ویسے بہت پہلے یہی بات میں '' دو ٹھگوں کی کہانی '' میں لکھ چکھا ہوں
  6. پاکستانی

    بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے ۔ حفیظ جونپوری

    زبردست، لاجواب شاعری ہے نہیں مرتے ہیں تو ایذا نہیں جھیلی جاتی اور مرتے ہیں تو پیماں شکنی ہوتی ہے
  7. پاکستانی

    بی بی کے تازہ بیانات

    ان حرکتوں پر وہ خود پریشان رہتی ہیں اور اکثر سوچتی رہتی ہیں کہ '' میں ایسی کیوں ہوں''
  8. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    السلام علیکم یا حاضرین محفل
  9. پاکستانی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِہ وَ صَحْبِہ وَ بَارِکْ وَ سَلِّمْ ” اے اللہ! ہمارے سردار اور ہمارے آقا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر، آپ کی آل پر اور آپ کے صحابہ پر برکتیں اور سلامتی نازل فرما۔“
  10. پاکستانی

    مبارکباد شادی کی سالگرہ مبارک ہو

    سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد رضوان بھائی
  11. پاکستانی

    جاوید اختر جسم دمکتا، زلف گھنیری - جاوید اختر

    لنک کے لئے بہت شکریہ فاتح بھائی
  12. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    جی شمشاد بھائی پاکستان میں آجکل موسم انتہائی گرم ہے، 6 کو صدارتی الیکشن ہیں، اس لئے آپ سمجھ سکتے ہیں یہاں کی موسمی حالت
  13. پاکستانی

    مفت ٹیلی فون کریں

    زبردست جرمنی والوں کی موجاں ہیں
  14. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    چلیں میں ہی لائن پر آ جاتا ہوں، کیا یاد کریں گے آپ بھی اب پھر سے نوید
  15. پاکستانی

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    یہاں سیاست میں کسے دلچسپی نہیں ہے!!! میں دل جلانے والی بات نہیں کر رہا صرف یہ بتلا رہا ہوں کہ یہ سب کچھ پہلے سے ہی محفل اور بلاگرز کے فورم پر ہو رہا ہے، آپ کچھ نیا پیش کریں تو بات بنے ۔۔۔ بات بری لگی ہو تو معذرت چاہوں گا۔ یہاں میں پہلے بھی خاموش تھا، اب پھر خاموشی اختیار کئے لیتا ہوں:)
  16. پاکستانی

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    میرے خیال سے آپ کے یہ سات نکات پہلے ہی محفل کا ہر ممبر اپنی ذمہ داری سمجھ کر ادا رہا ہے۔ نیٹ خیال و خواب کی دنیا ہے یہاں ایسی چیزوں کا بسیرا کہاں، شاکر نے بالکل صحیح کہا ہے کہ '' پہاڑ ڈھانے کا خیال دل سے نکال دیں ''
  17. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اللہ کا احسان ہے عمار بھائی آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں۔
  18. پاکستانی

    آج کا کارٹون

    بشکریہ روزنامہ جنگ
  19. پاکستانی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِہ وَ صَحْبِہ وَ بَارِکْ وَ سَلِّمْ ” اے اللہ! ہمارے سردار اور ہمارے آقا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر، آپ کی آل پر اور آپ کے صحابہ پر برکتیں اور سلامتی نازل فرما۔“
Top