نتائج تلاش

  1. اے خان

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    آپ سے یہی امید تھی :devil3: ویسے آپ سچ کہہ رہے ہیں۔شغل لگارہا تھا بور ہوگیا ہوں
  2. اے خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تریاق سموم ؟؟؟
  3. اے خان

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    :thinking::thinking::thinking::thinking::thinking::thinking::thinking:
  4. اے خان

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    توبہ ہے یار پھر میری سوچ ختم ہوجاتی
  5. اے خان

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    پہلے صرف دوست تھے پتہ نہیں کب یہ سنجیدہ ہوٓگیا تعلق
  6. اے خان

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    جس سے شادی ہورہی ہے وہ تو انتہائی معصوم ہے بہت ہی سادہ
  7. اے خان

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    بڑی اچھی ہے
  8. اے خان

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    قسم سے آج تک یہ مجھ سے بور نہیں ہوئی
  9. اے خان

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    یہ بہت ہی خوبصورت وقت تھا ایک تو محفل کا عشق اور ایک محبوبہ اوپر سے مستقبل میں کچھ بننے کی لگن یہ وقت بہت ہی خوبصورت تھا بہت ہی خوبصورت دیہاتی پن سادگی شفافیت
  10. اے خان

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    مجھے انگلش کی زیادہ سمجھ نہیں اور انہیں اردو کی اشعار بھی اکثر آسان آسان سے بھیجتا ہوں
  11. اے خان

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    ایک بار غلطی سے محفل کا ذکر کیا تھا لیکن پھر اپنے کرتوت یاد آگئے تو بات گول مول کردی
  12. اے خان

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    آپ کو تو لوگ پسند کرتے ہیں ماشاء اللہ آپ اچھے ہیں
  13. اے خان

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    ہائے یہ بھی کیا وقت تھا
  14. اے خان

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    بہت شکریہ احمد بھائی کوشش تو اب یہی ہے کسی طرح بات سمجھا دوں لیکن کیسے کہوں یہ بات سمجھ نہیں آتی
  15. اے خان

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    جل تو رہے ہیں اب راکھ ہونے کا انتظار ہے
  16. اے خان

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    میں عاشق تو نہیں بس ہر کسی کا خیال رکھتا ہوں کوئی بددعا نہ دے اس وجہ سے اتنے جتن کررہا ہوں
  17. اے خان

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    فیس بک پر ان کو دیکھتا رہتا ہو بابے قسم کے لوگ ان کے مداح ہیں ان سے تو اچھی ہماری محبوبہ شاعری کرتی ہے۔
  18. اے خان

    غزل : یوں نہ دل کو جلائیے صاحب

    واہ احمد بھائی بہت خوب
Top