میرے خیال میں اللہ ھو اللہ ھو جھومنا گھومنا محفل میں تیز تیز اللہ ھو حق حق یہ سب بے کار ہیں
اگر کوئی چاہتا ہے کہ میری زندگی پرسکون ہو معتدل راستہ اختیار کریں تو پانچ وقت نماز پڑھیں صبح قران پاک کی تلاوت عصر کے بعد ذکر شام کے بعد نوافل عشاء کے بعد مختصر تلاوت اور سوجائیں آرام سے کبھی راہ چلتے...