نتائج تلاش

  1. زینب

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    اب یہاں تو میری انٹری منع نہیں نا
  2. زینب

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    چلیں پھر آپ بتایئں کس کس سے متفق ہیں آُپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں کام چور ہوں میں فضول خرچ ہوں بہت۔۔ میں لڑاکی ہوں بہت میں‌بہت بڑی جھوٹی ہوں میں بہت بڑی چکر باز ہوں میں اممممم میں ۔۔۔کچھ یاد دلایئں نا پا جی مجھے تو اور کارنامے بھول ہی گئے ہیں
  3. زینب

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    کیا ہو گیا ہے بھائی جان ۔چھوٹے بڑوں کے تجربے سے ہی تو سیکھتے ہیں میں‌بھی یہاں‌کچھ سیکھنے کے لیے ہی موجود ہوں
  4. زینب

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    تو آپ بھائی لوگ اب مجھ سے کام کروا گے تب پیسے دو گے ہائے اللہ میاں ایسے ظالم بھائی کسی کو نا دینا
  5. زینب

    پولیس والا

    یہاں‌آ کے گرمی سے اس کا دماغ پھر گیا ہے لگتا ہے
  6. زینب

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    میں صبح گزری تھی فاروق کی گلی سے کھڑکی سے جھانک رہا تھا کہ اللہ کا کوئی بندہ مجھے یہاں سے نکالے
  7. زینب

    پاکستان کے کچھ وفاقی وزرا نیویارک میں ۔۔۔۔

    آپ کو نہیں پتا چور چوروں کو سو گلیاں گھوم کے بھی مل جاتے ہیں :rollingonthefloor:(پنجابی کی کہاوت تھی اردو میں‌کہ):rollingonthefloor:
  8. زینب

    پاکستان کے کچھ وفاقی وزرا نیویارک میں ۔۔۔۔

    میں‌جٹی ہی تو ہوں۔پنجاب کی۔:rollingonthefloor: ارے ہمت علی یہاں کہاں۔۔۔۔۔آپ کو اتنی وڈی خبر نہیں پتا ہمت علی غداری کی حمایت سے کب سے دستبردار ہو چکے ہیں :rollingonthefloor:
  9. زینب

    تعارف سب کی خدمت میں السلام و علیکم

    جی مجھے سمجھ آگئی ہے آپ نے کہا ہے زینب ناراض نا ہونا می‌مذاق کر رہا ہوں۔تم واقعی ہم جیسی خبطی نہیں ہو سکتی ہو ہاہاہاہہا
  10. زینب

    جنرل موٹر بھی دیوالیہ ہو گئی؟

    نہیں‌جی میرے پاس جنرل کی ہے ہی نہیں۔۔۔۔:grin:آپ کے پاس ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔:confused:
  11. زینب

    جنرل موٹر بھی دیوالیہ ہو گئی؟

    وہ تو پاکستان میں ہے۔توبہ اس پے بیٹھ کے لگتا ہے دل اب بند ہوا کہ تب۔۔۔۔:grin:
  12. زینب

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    ہاہاہاہا اسی لیے فاروق کو انہوں نے نظر بند کر دیا ہے کہ کہیں خفیہ طریقے سے شادی نا کر لے
  13. زینب

    ایک پُراسرار فون کال

    خوش رہوں کوئی خوش خبری بھی تو ہو نا۔۔۔۔۔
  14. زینب

    نیا شادی دفتر

    بس جب نہیں لڑی ہون‌تو آپ میری رپورٹ‌خراب نا کیا کریں میں‌نے سچی مچی آپ سے لڑائی کر کے بھاگ جانا ہے
  15. زینب

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    میں یہ دیکھنے آئی تھی کہ شادہ شدگان کن مسائل کا شکار ہیں ہو سکتا ہے میں‌کچھ مدد کر دوں
  16. زینب

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    تو آپ یہ چاہتے ہیں کہ لوبان کی لکڑیس ے میں تیلے بھائی کو دھونی دوں:rollingonthefloor:
  17. زینب

    نوسر باز

    :eek::eek:
  18. زینب

    پاکستان کے کچھ وفاقی وزرا نیویارک میں ۔۔۔۔

    تو کیا ہوا کچھ عیاشیاں سامنے آجاتی ہیں باقی کی کرتوت چھپی رہتی ہیں۔۔۔۔۔ ان کے "ابے" کا ملک ہے عوام ان کے ہتھ بندھی غلام جو مرضی کریں۔۔۔
  19. زینب

    تعارف سب کی خدمت میں السلام و علیکم

    کیا دل نہیں مانتا کہ میں زینب ہوں۔:eek: چلو آپ زینب کہنا نہیں لکھ لینا میری کون سی نظر کمزور ہے جو مجھے نظر نہیں آنا۔۔۔۔۔۔۔۔ شعر کی سمجھ نہیں‌آئی آسان سا ترجمہ کریں کہ میرا شمار خبطیوں‌میں ہر گز نہیں ہوتا:grin:
  20. زینب

    تعارف سب کی خدمت میں السلام و علیکم

    یہ آپ ہر جگہ میری رپورٹ خراب کرنے کیون‌پہنچ جاتے ہو پا جی:(
Top