نتائج تلاش

  1. زینب

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    آپ روڑے نا آٹکایئں تو مل بھی سکتا ہے ۔۔۔۔:rollingonthefloor:
  2. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    شمشاد بھائی کہاں ہیں آپ۔۔۔۔۔۔۔۔بھابھی کو پاکستان بھیج کر آپ تو"ایلے"ہونے والے تھے ۔۔یہ کہاں کہاں گھوم پھر رہے ہیں بتایئں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. زینب

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    نایاب بھائی اب دیکھیے گا اس لفظ "سیانی "کے غلط استعمال پر وہ بھی زینب کے لیے کتنے بھائی لوگ آکر احتجاج کرتے ہیں‌۔سب سے آگے آگے شمشاد بھائی ہوں‌گے
  4. زینب

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    ہائے نایاب بھائی میں بڑی سیانی ہوں اس محفل کی سب سے سیانی ہونے کی ڈگری لی ہے میں نے۔۔اسی لیے آپ کا خط زرہ سمجھ نہیں آیا۔کہیں آپ خرم کو خوش تو نہین کر رہے مجھے چکر دے کر سچی سچی بتایئں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. زینب

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    حضرات فاتح بھائی مغل بھائی کی طویل غزلوں کی وجہ سے لمبے عرصے سے فرار ہیں ۔۔۔۔۔جب تک مغل بھائی غزل نا سنانے کا وعدہ نہٰن کرتے فاتح بھائی ردشن نہیں دیں گے۔۔۔۔یہ سب فاتح بھائی نے مجھ سے کہا ایم ایس این پر قسمے
  6. زینب

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    نہین ابھی کہاں ابھی تو پل بندھوانے ہیں تعریفوں کے:grin:
  7. زینب

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    نایاب بھائی یہ میری تعریف کہاں سے شروع ہو کر کہاں ختم ہوئی مجھے پتا ہی نہیں چلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔روشنی ڈالیے:rollingonthefloor:
  8. زینب

    زینب آپی

    جب سے تم یہاں‌آئے ہو:rollingonthefloor:
  9. زینب

    ایک پُراسرار فون کال

    ہاہاہاہا مغل بھائی سچی مچی چٹیا تو ہے ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کانمیں بھی ہاتھ ڈالنے کی جگہ نہیں ہے 3تیں وت بالیاں ڈلی ہوئی ہیں ۔اب کیا کریں گے:rollingonthefloor:
  10. زینب

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    تم اتنے گئے گزرے ہو کہ لڑکی کی تلاش میں بھائی پھیرو تک ہو آئے پھر بھی خالی ہاتھ رہے:rollingonthefloor:
  11. زینب

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    تم نے ہر جگہ اپنا"لچ"ضرور فرائی کرنا ہوتا ہے :shameonyou:
  12. زینب

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    ایک یہی چیز وت وافر مقدار میں ہے مریے پاس۔۔پر پتا نہیں"اوکھے ویلے"کام کرناکیوں چھوڑ دیتی ہے:rollingonthefloor:
  13. زینب

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    آپ رجسٹریشین کروایئں جی ان دونوں وک میں ایسا بھگتاوں گی کہ مڑ کے شادی کا نام نہیں لیں گے:rollingonthefloor:
  14. زینب

    مبارکباد محمد صابر بھائی کو مبارک باد !

    بھائی جی بنا کے رکھنے سے کیوں فائدہ نہین ہو گا۔۔۔۔۔آپ تو جانتے ہیں میری کسی نا کسی سے جنگ وجدل ہوتی رہتی ہے تو ایسے میں آپ کام کے بندے ہو سکتے ہین ویسے اب تک میری کسی بھی موڈریٹر سے بنی نہیں‌ہے ہاہاہاہا
  15. زینب

    ایک پُراسرار فون کال

    ہاہاہاہہا بس سب کو معافی اور کوئی بنے نا بنے زینب ضرور عتاب کا نشانہ بنے گی مغل پا میں نے سچی مچی رس کے چلے جانا ہے
  16. زینب

    مبارکباد محمد صابر بھائی کو مبارک باد !

    بہت بہت مبارک ہو صابر بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لگتا ہے اب آپ سے بنا کے رکھنی پڑے گی
  17. زینب

    ہجرتِ سوات

    جی جیسے انڈینز کشمیریوں کو مار رہے ہین ویسے ہی۔۔۔۔۔
  18. زینب

    سندھی تنظیم اور متحدہ کا مہاجرین کیمپ سندھ میں لگانے پر احتجاج

    سوچ لیں‌خان صاحب میں نے پھر کراچی سے گمبٹ تک آپریشن کا حکم دینا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. زینب

    سندھی تنظیم اور متحدہ کا مہاجرین کیمپ سندھ میں لگانے پر احتجاج

    ایک بار پھر سے سارا ملبہ پنجاب پے ڈالنے کی ناکام سی کوشیش۔۔۔۔۔۔۔۔پنجابیوں کو سب کچھ بنا بنایا پلیٹ میں رکھ کے پیش نہیں کیا گیا کچھ بھی۔۔۔۔۔۔۔بھئی مھںت کرو اور پھل پاو سیدھی سی بات ہے ۔۔۔اور جہاں تک مہاجرین کا تعلق ہے تو پورا پاکستان ان کا اپنا ہے جہاں رہنا چاہیں رہیں چاہے تو میرے جہلم میں آجایئں...
  20. زینب

    وزیر فرزانہ راجہ کی اپنے شوہر پیر مکرم سے علیحدگی

    یہ تو حال ہے ہماری قوم کا۔۔ووٹ دیے کر اسے وزیر بنا دیا پر ابھی تک اس کا شہر تلاش نہین کر سکی
Top