نتائج تلاش

  1. سید محمد نقوی

    غالب کے شعر پر مبنی ایک وال پیپر

    بہت بہت شکریہ جناب
  2. سید محمد نقوی

    غالب کے شعر پر مبنی ایک وال پیپر

    سلام علیکم جناب ویسے تو یہ دھاگہ کافی پرانا ہے اور میری آمد بھی محفل مدت کے بعد ہوئی ہے، پر امید ہے گستاخی معاف کرتے ہوئے میرے سوال کا جواب عنایت فرمائیں گے۔ مجھے کافی عرصے سے تلاش ہے اس دیوان کی جس کا آپ نے ذکر کیا۔ کیا کوئی لنک مل سکتی ہے؟ شکریہ
  3. سید محمد نقوی

    میرا شعری مجموعہ شائع ہو گیا ہے ۔۔۔۔۔ عمران شناور

    بہت عمدہ اور فکرانگیز کلام ہے، دل کررہا ے مجموعہ فوری طور پہ خرید کر پڑھ لیا جائے۔
  4. سید محمد نقوی

    اپنی آشفتہ مزاجی پہ ہنسی آتی ہے ۔۔۔ دشمنی سنگ سے اور کانچ کا پیکر رکھنا (محسن نقوی)

    اپنی آشفتہ مزاجی پہ ہنسی آتی ہے ۔۔۔ دشمنی سنگ سے اور کانچ کا پیکر رکھنا (محسن نقوی)
  5. سید محمد نقوی

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    آج، غالب کیا لکھ رہے ہیں۔۔۔
  6. سید محمد نقوی

    بر ہم نہ ہو کم فہمی کوتہ نظراں پر -- اے قامت فن! اپنی بلندی کا گلہ کر (محسن نقوی)

    بر ہم نہ ہو کم فہمی کوتہ نظراں پر -- اے قامت فن! اپنی بلندی کا گلہ کر (محسن نقوی)
  7. سید محمد نقوی

    برہم نہ کم فہمی کوتہ نظراں پر

    برہم نہ کم فہمی کوتہ نظراں پر
  8. سید محمد نقوی

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    قومی زبان آجکل ٹیکنالوجی نے بہت ترقی کر لی ہے. وقت, مکان, فاصلہ, سرحدیں و غیرہ کوئی رکاوٹ نہیں ہیں. آپ جہاں بھی ہوں, بغیر کسی بڑی رکاوٹ کے انٹرنیٹ کی دنیا میں داخل ہو کر دنیا کے ہر کونے تک آسانی سے اپنی بات, اپنا پیغام اور اپنی فکر پہنچا سکتے ہیں۔۔۔۔۔
  9. سید محمد نقوی

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    اے عدم احتیاط لوگوں سے کن لوگوں سے؟؟؟
  10. سید محمد نقوی

    جس چیز کو الفاظ میں بیان نہیں کرسکتے، اس کے بارے میں خاموش رہنا چاہیئے۔ لوڈوگ ویٹگنشٹاین

    جس چیز کو الفاظ میں بیان نہیں کرسکتے، اس کے بارے میں خاموش رہنا چاہیئے۔ لوڈوگ ویٹگنشٹاین
  11. سید محمد نقوی

    محفل کی بارہ دری

    آپ کی بات بجا ہے، اس کے جواب میں شرمندگی کے علاوہ کیا کچھ نہیں میرے پاس۔ ویسے آپ لوگ سب خیریت سے تو ہوں گے انشاءاللہ۔ کیا ھال چال ہیں دوستوں کے؟
  12. سید محمد نقوی

    محفل کی بارہ دری

    کیا کریں جناب، مسروفیت کچھ ایسی ہوگئی کہ مستقل آنے کا وقت ہی نہیں ملتا۔ لیکن محفل کو دیکح کر بہت خوشی ہوئی، اور آپ نے پہچان لیا تو مزید خوشی۔
  13. سید محمد نقوی

    محفل کی بارہ دری

    محفل کافی بدلی بدلی لگ رہی ہے۔
  14. سید محمد نقوی

    محفل کی بارہ دری

    سلام علیکم
  15. سید محمد نقوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    عنایت ہے اہل محفل کی :)
  16. سید محمد نقوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    بہت اچھی لگ رہی ہے ان تبدیلیوں کے بعد۔ میں تو سمجھا تھا شاید میرا اکاونٹ ہی مٹ گیا ہوگا ۔۔۔
  17. سید محمد نقوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    وقت۔۔۔۔۔۔۔ارے جناب پتا نہیں سارا وقت کہاں چلا جاتا ہے، ہمیشہ وقت کی کمی ہی رہتی ہے :(
  18. سید محمد نقوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    محفل تو کافی تبدیل ہوگئی ہے۔ لوکینگ گڈ۔۔۔
  19. سید محمد نقوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    ارے بس کافی عرصے سے مصروفیتوں کی وجہ سے محفل میں آنہیں پایا۔
Top