نتائج تلاش

  1. سید محمد نقوی

    غزل۔ شیشے دلوں کے گردِ تعصب سے اَٹ گئے۔ تنویر سپرا

    واہ بہت عمدہ غزل ہے شیشے دلوں کے گردِ تعصب سے اَٹ گئے روشن دماغ لوگ بھی فرقوں میں بٹ گئے اظہار کا دباؤ بڑا ہی شدید تھا الفاظ روکتے ہی مرے ہونٹ پھٹ گئے بارش کو دشمنی تھی فقط میری ذات سے جونہی مرا مکان گرا ، اَبر چَھٹ گئے واہ بہت اچھا انتخاب ہے۔ شکریہ
  2. سید محمد نقوی

    مووڈ ڈیٹا ریکوری ؟

    علیکم السلام اگر آپ نے اس ہارڈ ڈسک پر نیا مواد نہیں ڈالا ہے، تو ریکوری ہو سکتی ہے۔ میرا ساتھ ایسا ہوا تھا، EasyRecovery Professional، کے ذریعے میرا سارا مواد واپس آگیا۔ لیکن شرط یہی ہے کہ ڈلیٹ یا موو کرنے کے بعد، ہارڈ ڈسک پر کچھ نہیں ڈالا ہو۔
  3. سید محمد نقوی

    آئی فون میں اردو

    اور آج میں نے آپ کا جواب دیکھا۔ بہر حال آپ کا مشکور ہوں۔ اس دھاگے کا اصل مسئلہ تو حل ہو گیا، اب دیکھیں یہ دوسرا کب حل ہوتا ہے۔
  4. سید محمد نقوی

    آئی فون میں اردو کلیدی تختہ

    کچھ عرصہ پہلے میں ایک ونڈوز موبائل، سامسونگ omni، خریدنے والا تھا، دو وجوہات کے سبب نہیں خریدا، ایک تو یہی اردو کا نہ ہونا، دوسرا یہ کہ آئی فون مجھے میرے ماموں نے بھیج دیا۔ خیر یہ مسئلہ لاینحل تو نہیں ہے، ان شاء اللہ جلد کوئی حل اس کا نکل آئے گا۔ دعا کریں مجھے کوئی اسی طرح کوئی ونڈوز موبائل مل...
  5. سید محمد نقوی

    آئی فون میں اردو کلیدی تختہ

    شکریہ نبیل بھائی محمد صابر بھائی کا پیغام مل گیا اس سلسلے میں۔ ان شاء اللہ فائل اپلوڈ ہو جائے گی۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ یہاں کس کے پاس آئی فون ہے جو اس کو آزما کر بتا سکے کہ کام کررہا ہے کہ نہیں۔ میرے جاننے والوں میں کسی پاس آئی فون نہیں جس پر اس کو آزما سکوں۔ اگر کوئی آزما کر نتیجے سے آگاہ کر...
  6. سید محمد نقوی

    آئی فون میں اردو کلیدی تختہ

    فی الحال جو مراحل میں نے طے کیے وہ لکھ دیتا ہوں۔ 1۔ سب سے پہلے تو، cydia، سے، iKeyEx، ڈاونلوڈ کیا۔ (میرا آئی فون جیل بریک ہے۔) 2۔ iKeyEx، سے پنجابی کا کی بورڈ ڈاونلوڈ کیا۔ (مختلف زبانوں کے کی بورڈ میں نے آزمائے، لیکن صرف اسی پر کامیاب ہوا۔) 3۔ iKeyEx، میں جو کی بورڈ انسٹال ہوتے ہیں، وہ یہاں...
  7. سید محمد نقوی

    آئی فون میں اردو کلیدی تختہ

    شکریہ جناب کیوں نہیں نبیل بھائی میں فائل یہاں اپلوڈ کرنا چاہ رہا تھا، لیکن، مجھے اس کا طریقہ نہیں معلوم۔ اگر مجھے طریقہ کار بتا دیں تو میں فائل اپلوڈ کردوں گا۔
  8. سید محمد نقوی

    نیا سورج نیا جلوہ نئی تنویر لے آو۔ مصدق لاکھانی

    نیا سورج نیا جلوہ نئی تنویر لے آو ہمیشہ خواب لائے ہو کبھی تعبیر لے آو زباں بھی بند کرلیتے مگر اب حکم آیا ہے تصور کے لیے بھی آہنی زنجیر لے آو مرے خوابوں بڑی مشکل سے اس دل کو سلایا ہے کہیں ایسا نہ ہو تم پھر وہی تصویر لے آو سیاست نے مسائل کا یہی اک حل نکالا ہے کسی لفّاظ سے لکھوا کے اک تقریر لے...
  9. سید محمد نقوی

    آئی فون میں اردو کلیدی تختہ

    تکہ کیسے مارا، آئی فون کی اصلی فائلوں میں جھانک جھانک کر تین چار مرتبہ فون کو ری سیٹ کرنا پڑا، کیونکہ کوئی نہ کوئی فائل خراب ہوجاتی تھی۔ پھر مختلف زبانوں کے کی بورڈ ڈاونلوڈ کیے۔ ان کی فائلیں کھول کھول کر دیکھیں، آخر ایک فائل ایسی ملی جس میں تبدیلی کرکے یہ کی بورڈ تیار ہو گیا۔ یعنی پنجابی زبان کے...
  10. سید محمد نقوی

    آئی فون میں اردو کلیدی تختہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم پہلی بات تو یہ بتانا ضروری ہے کہ میں جب بھی موبائل لیتا ہوں، تو میرے لیے اس میں سب سے ضروری چیز، اردو سپورٹ ہوتی ہے۔ دوسری بات یہ کہ مجھے کسی قسم کی سافٹویر، پروگرامنگ، یا اس قسم کے کاموں کا تجربہ نہیں ہے۔ لیکن ہوا یہ کہ مجھے ایک عدد آئی فون 3 جی ملا۔ تعجب مجھے اس بات...
  11. سید محمد نقوی

    تعارف موقع بھی ہے دستور بھی ہے

    خوش آمدید ہارون رشید صاحب
  12. سید محمد نقوی

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    ایک یادگار سفر کی سرگذشت، دوسرا حصہ۔
  13. سید محمد نقوی

    عشق نے ہم کو بلایا .....

    بسم اللہ الرحمن الرحیم عشق نے ہم کو بلایا ۔۔۔۔۔ ۲ ڈیڑھ دو گھنٹے حرم میں کیسے گذرے، سورج کب نکلا، کچھ نہیں معلوم۔ زیارت کرکے حرم سے باہر نکلے۔ باب القبلہ کے سامنے، شارع الرسول ص میں پہنچے۔ اب آپ یہ بتائیں ، سب سے اچھا، مزیدار، اعلی، شاندار اور بہترین ناشتا کہاں کھایا ہے۔ شاید کسی بڑے ہوٹل مثلا...
  14. سید محمد نقوی

    ایک بھی چھینٹ نہ اُڑنے دی کہیں پانی کی ۔ واجد امیر

    واہ واہ، بہت عمدہ کلام ہے، ہر شعر لاجواب ہے۔ شکریہ شراکت کا۔
  15. سید محمد نقوی

    سید قاسم محمود انتقال کر گئے ۔۔۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون خدا مرحوم کو غریق رحمت کرے، اور انکے علمی کاموں کو انکے لیے ذخیرہ آخرت۔ ان کے ادھورے کاموں کی تکمیل کی توفیق زندوں کو عنایت کرے۔ آمین
  16. سید محمد نقوی

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    بہت شکریہ نبیل بھائی۔ چند مرتبہ کوشش کرنے کے بعد، آپ کے فراہم کردہ تیار ٹیمپلیٹ اپلوڈ کرنے سے مسئلہ حل ہو گیا۔ الحمد للہ آپ کا بہت بہت شکریہ
  17. سید محمد نقوی

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    جناب نبیل بھائی شکریہ آپ کا، تھوڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ یعنی اردو ایڈیر کی تنصیب تو ہو گئی لیکن کچھ مسئلہ ہے۔ صرف اوپر کا جمہ اور ایک خالی جگہ نظر آتی ہے۔
  18. سید محمد نقوی

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    ظاہرا بلاگ اپگریڈ ہے کیونکہ یہ لکھا آرہا ہے۔ Revert to Classic Template
  19. سید محمد نقوی

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    اگر آپ کا مراد، Select post editor، ہے۔ یہ تو اپڈیٹڈ ایڈیڑت پر ہے۔ اگر کھچھ اور ہے تو بتائیے۔ شکریہ
  20. سید محمد نقوی

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    جی، آپ ہی کا فراہم کردہ ٹیمپلیٹ استعمال کررہا ہوں، شاید راونڈرز نام ہے۔ اگر دیکھنا چاہیں،تو یہ ایڈرس ہے، http://smn121.blogspot.com/ فی الحال تو اس کو ٹیسٹ کررہا ہوں۔ اگر اردو اڈیٹر سیٹ ہوجائے تو اس پر مکمل طور پہ منتقل کروں گا۔ اور ہاں، مجھے ذرا بہت ہی آسان زبان میں بتائیے گا، کیونکہ ایچ ٹی ام...
Top