نتائج تلاش

  1. سید محمد نقوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    اہلیان محفل کو سلام
  2. سید محمد نقوی

    لاہور میوزیم۔ خطاطی

    نہیں معلوم آپ نے کب یہ تصویریں کھینچیں ہیں، لیکن جب میں نے کچھ دنوں پہلے رمضان میں یہ گیلری دیکھی، بارش کے پانی سے چھت کے علاوہ یہ خطاطی کے منفرد نمونے بھی خراب ہونے والے تھے۔ افسوس اس بات کا ہے کہ جب ڈائریکٹر سے بات کی تو انہوں نے فرمایا کہ جو بجٹ ہمیں ملتا ہے اس سے بجلی کا بل بھی ادا نہیں کرپاتے۔
  3. سید محمد نقوی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    شکریہ جناب خیریت سے ہیں جناب؟ اصل میں کافی عرصے بعد دوبارہ محفل میں آیا ہوں، تو ذرا شرمندگی سی ہو رہی تھی کچھ لکھتے ہوئے۔
  4. سید محمد نقوی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    سلام علیکم کوئی ہے یہاں؟
  5. سید محمد نقوی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    کوئی بات نہیں، ہم بھی ایران میں ایسا ہی موسم چھوڑ کر آئے ہیں، لیکن یہاں کراچی میں تو، ماشاءاللہ موسم خوشگوار ہے، خلاف توقع۔
  6. سید محمد نقوی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    کیوں شمشاد بھائی، آپ کی طرف موسم کیسا ہے؟
  7. سید محمد نقوی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    سلام علیکم کوئی ہے یہاں، آج کہ سب بارش میں پہنسے ہوئے ہیں؟ یہاں تو زبردست بارش ہورہی ہے۔
  8. سید محمد نقوی

    دمِ قتل انصاف فرما رہے ہیں - بشیر احمد خان مرحوم

    الہٰی مجھے خواب یہ کیوں دکھایا کہ دشمن ہے غش میں وہ گھبرا رہے ہیں واہ، بہت خوب، شکریہ
  9. سید محمد نقوی

    شکوہء یار ہوا جاتا ہے - راز رمپوری

    وقفِ در ہو نہ سکا سر میرا زینتِ دار ہوا جاتا ہے واہ
  10. سید محمد نقوی

    دانشگاہ تہران، میں اردو

    بسم اللہ الرحمن الرحیم دانشگاہ تہران، ایران کی سب سے پہلی یونیورسٹی ہے۔ مجھے اس بات کا علم نہیں تھا کہ اس میں اردو کا شعبہ بھی ہے۔ اس وقت اس بارے میں معلوم ہوا، جب اردو محفل میں، یونس عارف صاحب سے آشنائی ہوئی۔ یونس عارف صاحب، ہمدان کے رہنے والے ہیں، اور علامہ اقبال سے متاثر ہو کر، اردو ادب...
  11. سید محمد نقوی

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    میرے بلاگ پر پڑھیے: دانشگاہ تہران میں اردو
  12. سید محمد نقوی

    اوبنٹو 10.04 اب ڈاؤنلوڈ کے لئے دستیاب

    میں نے ڈاونلوڈ شروع کردیا ہے۔ ان شاء اللہ اگلے 3 گھنٹوں میں ڈاونلوڈ ہو گی۔ اگر صبح تک ڈاونلوڈ ہوگئی تو، کل ہی انسٹال کرکے دیکھوں گا اسے۔ فی الحال تو 10۔9 مجھے پسند آئی ہے۔ اب دیکھیں نیا ورژن کیسا ہے۔
  13. سید محمد نقوی

    اوبنٹو صارفین کی مدد درکار ہے۔

    اوپن آفس استعمال کرکے دیکھا ہے۔ اچھا ہے، لیکنابھی اس کی بعض چیزیں سمجھ نہیں آرہی ہیں۔ جیسے نمبروں کا عربی یا اردو ہونا۔ یہ م ورڈ میں تو آسان ہے۔ خیر کچھ دن اور چیک کرتا ہوں، اگر میری ضرورت کے تمام فیچرز اس میں ہوں، تو م ورڈ کی جگہ اس کو استعمال کرنا شروع کردوں گا۔ ان شاء اللہ
  14. سید محمد نقوی

    اوبنٹو صارفین کی مدد درکار ہے۔

    آپ حضرات کا شکریہ۔ اب تو تین دن ہی رہتے ہیں نئے ورژن کے آنے میں، دیکھتے ہیں اس میں کیا ہوتا ہے۔
  15. سید محمد نقوی

    اوبنٹو صارفین کی مدد درکار ہے۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم میں نے کچھ دنوں پہلے، اوبنٹو انسٹال کی۔ کافی مسائل تو اس کے، محفل کے لینکس کارنر کی مدد سے حل ہوگئے۔ لیکن کچھ مسائل ابھی باقی ہے۔ 1۔بعض صفحات تو، اس طرح ٹھیک نظر آتے ہیں: لیکن بعض دوسرے صفحات میں مشکل یہ ہے: یا مختلف فونٹ مٹا کر اور انسٹال کرکے...
  16. سید محمد نقوی

    آئی فون میں اردو کلیدی تختہ

    جیل بریک کرنے سے کسی نقصان کا تو مجھے علم نہیں ہے۔ میرے پاس تو صحیح کام کررہا ہے۔ میرے ایک دو دوستوں کے پاس بھی جیل بریک شدہ آئی فون تھا۔ اس کی بورڈ کے لیے کرنا ہی پڑے گا، کیونکہ آئی کی ایکس تو بغیر جیل بریک کے شاید انسٹال نہیں ہوگا۔ اور بغیر جیل بریک کے آئی فون کی سسٹم فائلز تک رسائی مشکل ہے۔
  17. سید محمد نقوی

    آئی فون میں اردو کلیدی تختہ

    عارف بھائی لنک درست کردی ہے۔ چیک کرلیجیے۔ شکریہ
  18. سید محمد نقوی

    آئی فون میں اردو کلیدی تختہ

    شکریہ طریقہ کار لکھ دیا ہے۔ آپ کے جواب کا منتظر ہوں۔
  19. سید محمد نقوی

    آئی فون میں اردو کلیدی تختہ

    الحمد للہ محمد صابر بھائی کی عنایت سے فائل اپلوڈ ہو گئی ہے۔ یہ ایک زپ فائل ہے، اسے کھولنے سے، punjabi.keyboard، نام کا ایک فولڈر ہوگا۔ فائل یہاں سے ڈاونلوڈ کریں: اُردو کلیدی تختہ آئی فون ۱۔ آپ کا آئی فون جیل بریک ہونا چاہیے۔ ۲۔ Cydia, سے، IKeyEx، اپنے آئی فون پر انسٹال کرنا ہوگا۔ 3۔ میں نے...
  20. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    ذرا یہ تو بتائیں کہ یہ تصویریں ہیں کہاں کی؟ اور ہاں سب سے پہلے سلام علیکم
Top