نتائج تلاش

  1. جیہ

    تعارف ۔۔۔۔۔۔۔۔ نام ہے میرا!

    وہی تو :)
  2. جیہ

    تعارف ۔۔۔۔۔۔۔۔ نام ہے میرا!

    بھئی کیوں مجھے زچ کرنا چاہتی ہیں ۔ اچھا کلیو دیتی ہوں عینی میں ی سے پہلے کاف کا حرف لگا دیں :)
  3. جیہ

    تعارف ۔۔۔۔۔۔۔۔ نام ہے میرا!

    پشتو کے حوالے سے تو کوئی زمرہ موجود نہیں مگر میرا خیال ہے کہ آپ اسے یہاں پوسٹ کریں
  4. جیہ

    عرضی برائے ازالۂ " حبسِ بجا"

    نہیں نایاب بھیا اب میں توبہ گار ہو چکی ہوں:) نو سو چوہے کھا کر
  5. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہی تو۔۔۔ اس لئے تو میں سبز چائے پیتی ہوں
  6. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھائی جی میرا تو رنگ ویسے ہی کالا ہے
  7. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نا جائیں کہیں آپ کو نہ دھر لیں پولیس والے
  8. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تکلف بر طرف ۔ چائے پینی ہی نہیں چاہئے
  9. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثریا بنا رہی ہے آپ کئے لئے
  10. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لائیں ثبوت
  11. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے پئیں آپ حیرت کو رہنے دیں
  12. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کس نے کیا ہے قتل؟
  13. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ایسا تو ہوتا رہتا ہے
  14. جیہ

    عرضی برائے ازالۂ " حبسِ بجا"

    تو؟؟
  15. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈال دیا نا شش و پنج میں، میں سمجھی میرے والد محترم کا ذکر ہو رہا ہے :)
  16. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فائدہ سر پیٹنے کا؟
  17. جیہ

    دستنبو (اردو ترجمہ)

    آج کل میں پرانی یادیں تازہ کر رہی ہوں۔ کیا کہتے ہیں اسے ناسٹلجیا؟؟
  18. جیہ

    عرضی برائے ازالۂ " حبسِ بجا"

    بقول غالب یاد تھیں ہم کو بھی رنگا رنگ بزم آرائیاں
  19. جیہ

    "ولی" - قیس اُلفت (پشتو)

    ہسے ما وے چی منگے ئے ورلہ مات کو نو خفہ کیگی بہ نہ؟ :)
  20. جیہ

    "ولی" - قیس اُلفت (پشتو)

    بہت خوب :)
Top