ہرنی کے بچے تھے تین
(مرکزی خیال ایک پشتو لوک کہانی سے)
(از جویریہ مسعود)
ہرنی کے بچے تھے تین
تینوں چلے گئے تین نہروں پر
دو نہریں خشک تھیں، ایک میں نہ تھا پانی
جس نہر میں نہ تھا پانی، اس میں بیٹھے تھے تین کمہار
دو کی آنکھیں نہ تھیں، ایک کمہار تھا اندھا
اندھے کمہار نے بنائیڼں تین ہانڈیاں...