نتائج تلاش

  1. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    آپ مجھے برا انسان یا چالاک یا اسی نوع کا کوئی اور لفظ کہنا چاہ رہے ہیں تو کہہ لیں۔ میں برا نہیں مناوں گا۔ کھل کر کہیں۔
  2. سید رافع

    کروناوائرس ویکسین

    ویکسین کی ایفی کیسی بھی مشکوک ہے۔ وائرس تو ان دوستوں کو بھی لگا جو بہت احتیاط کر رہے تھے۔ انکو اس لیے لگا کہ وہ اسموکرز تھے۔ غالبا مجھے تو وائرس لگ کے صحیح بھی ہو چکا۔ علامات وہی تھیں لیکن کمزور۔ ویکسین پرانے ویرینٹ پر ٹیسٹ ہوئی ہے اس لیے اسکی ایفی کیسی بھی مشکوک ہے۔
  3. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    زنگ تو ہر ہی دل لیے پھرتا ہے۔ کسی کے عیب کی تلاش میں رہنا بہرحال خباثت ہے۔ خبیث دل کی نمائندہ ہے۔ اللہ کے سامنے سب عام انسان زنگ آلود، شیطان کے رجس سے پراگندہ ہیں الا ماشاء اللہ۔ عیب بتانا یا عیب جاننے کی کو شش کرنا خباثتِ محض ہے۔
  4. سید رافع

    کروناوائرس ویکسین

    نیا ورژن آتا رہے گا۔ ہم سافٹ وئیر کے چھ ورژن اس لیے استعمال نہیں کرتے کہ وہ خامیوں سے بھرا ہو گا۔ یہی حال ویکسین کا ہے۔
  5. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    ایسا نہیں ہے۔ دنیا کی محبت تمام برائیوں کی جڑ ہے۔ کلمہ گو جھوٹا ہو سکتا ہے لیکن مومن جھوٹا نہیں ہو سکتا۔ جھوٹ دوزخ کا راستہ ہے اور سچ جنت کا راستہ ہے۔ سچ کا مطلب منہ پھٹ اور عیب جو ہونا نہیں۔ سچ کا مطلب اللہ کی کسی آیت کی نیت کر کے صبر کرنا۔ آیت دل میں نہ ہو تو وہ صبر نہیں برداشت ہوتی ہے۔ اس سے...
  6. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    انگلی کیا تلوار بھی اٹھانے کی اجازت ہے۔ اخلاص چاہیے اخلاص خلیل میاں۔ اخلاص ہی دین ہے۔ یعنی اس سے باہر بے دینی ہے۔ باپ اخلاص سے جھڑک دے، بھائی اخلاص سے ٹوک دے یا دوست اخلاص سے غصہ ہو تب بھی مزہ آتا ہے۔ اخلاص نہ ہونا نیت میں دل کی بیماری ہے۔
  7. سید رافع

    کروناوائرس ویکسین

    اول تو مریض ہی چند ہزار ہیں کراچی میں اور اسکا بھی سولا فیصد یعنی ہر ہزار میں سے 160۔ اب نہ ہی انکی عمر نہ ہی انکی سابقہ بیماریوں کی کوئی ریسرچ لکھی ہوئی موجود تو یہ ایک عجیب بات ہے۔
  8. سید رافع

    کروناوائرس ویکسین

    بہت شکریہ معلومات باہم پہچانے کا۔ آپ کوئی لنک یا تحقیق یا اپنا مشاہدہ شئیر کر سکتے ہیں جس سے یہ پتہ چلے کہ یہ وائرس قدرتی طور موجود رہا اور انجینئیرڈ نہیں ہے؟
  9. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    کہ اردو کے شاعر اور ادیب نہیں؟ یا اردو نہیں آتی؟ یہ دونوں ہی باتیں میرے لیے صحیح ہیں۔ لیکن کون ہے جو کامل اور غلطیوں سے پاک ہونے کا دعوی کرے یا اصلاح کا محتاج نہ ہو۔ آپ خوش رہیں اور آئینے کے بجائے علم باٹنے کی نیت سے اصلاح کر دیں۔ دعا گو۔
  10. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    میں موبائل فون پر مراسلے لکھتا ہوں۔ اس میں اعراب عوامی فورم ہونے کے ناطے چھوڑ دیتا ہوں۔
  11. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    میں نے پڑھا تھا کہ نا اور نہ ہم معنی الفاظ ہیں۔ کیا یہ صحیح ہے؟
  12. سید رافع

    کروناوائرس ویکسین

    بہت خوشی ہوئی آپ سے مل کر۔ یہ بھی فرمائیے گا کہ 16.5 فیصد یعنی ہر سو میں سے سولہ مریض کو کلوٹنگ کیا بہت زیادہ شرح ہے؟ انکی عمر کیا تھی؟ انکو سابقہ بیماریاں کیا تھیں؟
  13. سید رافع

    کروناوائرس ویکسین

    ہمارے پاس انجنیئرئنگ کی گائڈ لائنز جاری ہوتی رہتی ہیں۔ لیکن ہم ہر پراجیکٹ میں اپنا تجربہ اور کامن سینس استعمال کرتے ہوئے گائڈ لائنز چنتے ہیں۔ کیا آپ ایسا کر رہے ہیں؟
  14. سید رافع

    کروناوائرس ویکسین

    مداخلت پر معذرت کہ ساتھ یہ پوچھنا چاہوں گا کہ آپ میڈیکل ڈاکٹر ہیں؟ اور کس شہر میں مقیم ہیں؟
  15. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    اپنے ایک خوف کا اظہار کرتا ہوں۔ سوال علم کی کنجی ہے اگر اخلاص سے ہو، دل کا زنگ ہے اگر سمجھ نہ آنے کی بناوٹ ہو اور اختلاف کا سبب اگر غصہ میں شیطان کے وسوسے سے ہو۔
  16. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    بے لاگ تبصرہ اور اصلاح کوئی بھی محفلین فرما سکتا ہے۔ ہاں لیکن یہ اسکے علم اور ظرف کا ظہور ہو گا۔ اگر کوئی تبصرہ ہی نہ ہو اصلاح ہی نہ ہو تو اس سفر نامے کو پبلک فورم کے بجائے گھر کی ڈائری کی زینت بننا چاہیے۔
  17. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    مانچسٹر سے نیویارک تک کا سفر شدید تھکا دینے والا تھا۔ حواس جاتے ہوئے محسوس ہو رہے تھے۔ اکانومی کلاس کی سیٹوں پر کسی پہلو چین نہیں مل رہا تھا۔ بلاآخر ہم نیویارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئے۔ بھاگم بھاگ ہم کو آدھے گھنٹے کے اندر ایک دوسرے سیکشن سے نیویارک سے بوسٹن تک کی فلائٹ لینی تھی۔...
  18. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    ایک دفعہ پھر جہاز مزید آٹھ گھنٹے کے سفر کے لیے فضا میں بلند ہوا۔ اب ہم بحر اوقیانوس (ایٹلانٹک اوشن) کے اوپر سے پرواز کرتے ہوئے نیویارک کی جانب رواں دواں تھے۔ جاری ہے۔۔۔
  19. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    جہاز کراچی سے پرواز کر چکا تھا اور قریبا آٹھ گھنٹے بعد مانچسٹر ائیرپورٹ پر اترنے کو تھا۔ ہم ایک عجیب بے آرامی اور ٹوٹے ہوئے بدن کی سے کیفیت میں تھے کیونکہ نہ میں نے اور نا ہی بیگم نے اس سے قبل 2 گھنٹے سے زائد جہاز کا سفر کیا تھا۔ مانچسٹر ائیرپورٹ کے قریب علی الصبح لال لال رنگ کی چھتوں کے گھر...
  20. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    ائیر پورٹ پر دعاوں اور الودعی سلام کے بعد میں نے اور بیگم صاحبہ نے بورڈنگ لاونج کا رخ کیا۔ یکایک پشت کی سمت سے آتے ایک نوجوان نے مجھ سے کہا کہ "آپ کے لیے ڈیک کی نشستیں لیں ہیں"۔ نہ جان نہ پہچان اور نشستوں کی بات مجھے کچھ عجیب سی لگی۔ بہر کیف ان سے کسی نا کسی طرح پیچھا چھڑایا۔ امریکہ پہنچنے کے...
Top